تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْنا" کے متعقلہ نتائج

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

مَکُنا دیو

ازروئے روایت بے سینگوں کا موٹا تازہ لحیم شحیم اور مہیب شکل کا دیو (کہا جاتا ہے کہ یہ دیو سید سالار غازی کی شادی کے روز مزار پر آتا ہے اور جھاڑو دیتا ہے)

تُو کھول میرا مَکْنا میں گَھر سَنبھالُوں اَپنا

(عو) جب نئی دلہن گھر کے کاموں میں دخل دینے لگے تو ساس کہتی ہے

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْنا کے معانیدیکھیے

مَکْنا

maknaaमकना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَکْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

فعل لازم، قدیم/فرسودہ

  • سونگھنا

Urdu meaning of maknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka ba.Daa haathii jis ke daa.nt chhoTe ya bilkul nahii.n hote aur jhuum jhuum kar chaltaa hai, mastaanaa raftaar ka ba.Daa haathii, be daa.nt ka haathii
  • suu.nghnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

مَکُنا دیو

ازروئے روایت بے سینگوں کا موٹا تازہ لحیم شحیم اور مہیب شکل کا دیو (کہا جاتا ہے کہ یہ دیو سید سالار غازی کی شادی کے روز مزار پر آتا ہے اور جھاڑو دیتا ہے)

تُو کھول میرا مَکْنا میں گَھر سَنبھالُوں اَپنا

(عو) جب نئی دلہن گھر کے کاموں میں دخل دینے لگے تو ساس کہتی ہے

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone