تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

بَمَکْنا

پھول جانا، ڈین٘گ مارنا، شیخی بگھارنا، بے پر کی اڑانا، سینہ پھلانا، اچھلنا

بَہَکْنا

صحیح راستے سے ہٹ جانا، گمراہ ہو جانا، بھٹکنا، سیدھے نہ چلنا

بَلَکْنا

مستی یا نشے وغیرہ میں اس طرح بولنا کہ بات سمجھ میں نہ آئے، منھ میں یا زیرلب بولنا، جلدی جلدی بولنا، یا بلبلا نا، کھولنا

بِکنا

فروخت ہونا بیچا جانا

بَکْنا

منھ ہی منھ میں کہنا

بِلَکْنا

تڑپ کے رونا، سسکیاں بھر کر رونا، مچل کر رونا، زار زار رونا (بچوں کی طرح)

بِدَکْنا

جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا

بَمْنا

سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بُرَکْنا

باریک پسی ہوئی چیزکو چٹکی میں لے کر چھڑکنا

بِچَکْنا

یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)

بُڑَکْنا

بُڑْکا مارنا، جیسے : اندھیرے میں چلے آرہے تھے، گلی میں کتے نے بڑک مار لیا

بِسَکْنا

رک : بِکَسنا.

بِجَکْنا

بجبجانا

بُھکْنا

بھوکنا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَمَکْنا کے معانیدیکھیے

بَمَکْنا

bamaknaa•बमकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَمَکْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پھول جانا، ڈین٘گ مارنا، شیخی بگھارنا، بے پر کی اڑانا، سینہ پھلانا، اچھلنا
  • غصہ اور ناراضگی میں اونچی آواز سے بولنا

Urdu meaning of bamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul jaana, Diing maarana, shekhii baghaarnaa, bepar kii u.Daanaa, siinaa phulaana, uchhalnaa
  • Gussaa aur naaraazgii me.n u.unchii aavaaz se bolnaa

English meaning of bamaknaa

Adverb

  • become swollen, to swell, brag, gloat, talk big
  • to shout in anger

बमकना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आवेश में आकर डींग हाँकना या शेखी बघारना, बेपर की उड़ाना, डींग मारना, शेख़ी बघारना, सीना फुलाना, उछलना
  • क्रोधित या उत्तेजित होकर ज़ोर से बोलना, क्रुद्ध होकर जोर से बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone