تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَفَا" کے متعقلہ نتائج

بَفَا

سر کی کھال کی خشکی جو بھوسی کی طرح نکلتی ہے روسی، سر کی خشکی، سہوسئہ سر، وہ سفید چھلکے جو انسان کے سر سے جھڑتے رہتے ہیں

بَفْیا

باغ (رک) کی تصغیر.

بَف

کتے کے بھونکنے کی آواز۔

باف

(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف

بھا

چمک ؛ شوبھا ، خوبصورتی ؛ کرن ؛ بجلی.

بیوَفا

जिस में वफ़ा न हो, वचन दे कर मुकर जाने वाला, विश्वासघाती

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَییا

رک : بیا

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَفَا کے معانیدیکھیے

بَفَا

bafaa•बफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَفَا کے اردو معانی

اسم

  • سر کی کھال کی خشکی جو بھوسی کی طرح نکلتی ہے روسی، سر کی خشکی، سہوسئہ سر، وہ سفید چھلکے جو انسان کے سر سے جھڑتے رہتے ہیں

Urdu meaning of bafaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar kii khaal kii Khushkii jo bhuusii kii tarah nikaltii hai ruusii, sar kii Khushkii, sahosaa sar, vo safaid chhilke jo insaan ke sar se jha.Dte rahte hai.n

English meaning of bafaa

Noun

  • dandruff, scurf

बफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • सर की खाल की ख़ुशकी जो भूसी की तरह निकलती है रूसी, सर में पड़ जानेवाली रूसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَفَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَفَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone