تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باف" کے متعقلہ نتائج

باف

(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف

باف کار

بننے والا، بنکر، جولاہا،

بافِنْدَہ

کپڑا وغیرہ بننے والا، جلاہا، کوری، کولی

بافْتی

بافت (رک) سے منسوب، جو بافت میں شامل ہو یا اُس سے تعلق رکھتا ہو، جیسے: بافتی عضلہ، بافتی سیال، بافتی خلیات، بافتی ریشہ، بافتی مرض وغیرہ.

بافْتَہ

بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا

بافِنْدَگی

کپڑا بننے کا کام، ٹیکسٹائل، جولاہے کا پیشہ

بافْت

بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت

بافَراغَت

آرام سے اچھی طرح، با اطمینان

خود باف

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اطلس، ساٹھن، گورنٹ.

دَری باف

دری بُننے والا کاری گر.

زَرِی باف

سونے کے تار بنانے والا، سونے کے کپڑے وغیرہ بننے والا، سنہری لیس بنانے والا، سنہری گوٹ بنانے والا

دَریائی باف

دریائی بُننے والے ، ریشمی کپڑا بُننے والے.

سِینَہ باف

بنگال کے سوُتی کپڑوں میں سے ایک قسم کا کپڑا .

خوش باف

خوش وضع .

کِناری باف

کناری بننے والا، جو پیشے کے طور پر یہ کام کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں باف کے معانیدیکھیے

باف

baaf•बाफ़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: لسان

  • Roman
  • Urdu

باف کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • (مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف
  • (مجازاً) بنانے والا، گھڑنے والا (زبان یا قلم سے)، جیسے : دروغ باف
  • بُنا ہوا، بٹا ہوا، بُن کر تیار کیا ہوا، جیسے: دست باف، خانہ باف
  • بناوٹ، بافت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باپھ

رک : بھاپ .

Urdu meaning of baaf

  • Roman
  • Urdu

  • (murakkabaat me.n juzu avval ke mafhuum ke saath mil kar mustaamal) bunne vaala, baTne vaala, taage vaGaira ka taanaa baanaa darust karke use kap.De vaGaira kii shakl me.n laane vaala jaiseh nuur baaf, shaal baaf
  • (majaazan) banaane vaala, gha.Dne vaala (zabaan ya qalam se), jaise ha daroG baaf
  • buna hu.a, baTaa hu.a, bun kar taiyyaar kiya hu.a, jaiseh dast baaf, Khaanaa baaf
  • banaavaT, baaft

English meaning of baaf

Adjective, Suffix

  • weaver

बाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • बुननेवाला, जैसे-जर-बाफ, दरी-बाफ,शाल- बाफ़.
  • बुना हुआ, बटा हुआ, बुन कर तैयार किया हुआ, जैसे: दस्त- बाफ़, ख़ाना- बाफ़
  • (रूपक) बनाने वाला, गढ़ने वाला (ज़बान या क़लम से), जैसे : दरोग़-बाफ़
  • एक प्रत्यय जो संज्ञा के साथ जुड़ कर 'बुनने वाला' का अर्थ प्रदान करता है, बुनने वाला, बटने वाला, धागा आदि ताना बाना ठीक कर के उसे कपड़े के रूप में लाने वाला, जैसे: नूर- बाफ़, शाल- बाफ़.

क्रिया-विशेषण

  • एक प्रत्यय जो संज्ञा पद से जुड़कर 'बुनने वाला' का अर्थ प्रदान करता है, जैसे- शाल अर्थात शाल बुनने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باف)

نام

ای-میل

تبصرہ

باف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone