تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑ ہونْٹا" کے متعقلہ نتائج

بَڑ ہونْٹا

جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

اونٹ برابر ڈیل بڑھایا، پاپوش برابر عقل نہ آئی

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑ ہونْٹا کے معانیدیکھیے

بَڑ ہونْٹا

ba.D-ho.nTaa•बड़-होंटा

  • Roman
  • Urdu

بَڑ ہونْٹا کے اردو معانی

صفت

  • جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

Urdu meaning of ba.D-ho.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke honT ba.De ba.De aur laTke hu.e huu.n

English meaning of ba.D-ho.nTaa

Adjective

  • large-lipped, thick-lipped, thick-lipped man

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑ ہونْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑ ہونْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone