تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑ کَنّا" کے متعقلہ نتائج

بَڑ کَنّا

بڑے بڑے کانوں والا، ہاتھی

بَڑا کھانا

کسی خاص حلقے یا محکمے کے کل ادنیٰ و اعلیٰ کی دعوت عام

بَڑا کونہ

زاویہ منفرجہ

بِیڑا کھانا

پان کھانا، سات پانوں کا بیڑا کھانا

بھاڑ کھانا

حرام کی کمائی پر گزر بسر کرنا، خرچی کمانا، طوائف یا کسی عورت کے لواحقین کا اس کے زنا کی کمائی کھانا

باڑ کھانا

گولیوں کی بوچھار سے زخمی ہونا .

بَڑ کَنّی

بڑ کَنّا (رک) کی تانیث

بَڑے کان کا چَمْگادَڑ

ایک قسم کا چمگادڑ جس کے کان بڑے اور ناک پر پتی کی شکل کی ایک باریک جھلی ہوتی ہے

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

آیا بَڑا کَہِیں کا

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑاپن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

بَہووڑے کا کھانا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بھیجا جائے، بھوج

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

بَڑْھ بَڑْھ کے کَہْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

کہانی یہ بڑی ہے

لمبا قصہ ہے، طویل طویل داستان ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑ کَنّا کے معانیدیکھیے

بَڑ کَنّا

ba.D-kannaa•बड़-कन्ना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَڑ کَنّا کے اردو معانی

صفت

  • بڑے بڑے کانوں والا، ہاتھی

Urdu meaning of ba.D-kannaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De ba.De kaano.n vaala, haathii

English meaning of ba.D-kannaa

Adjective

बड़-कन्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े बड़े कानों वाला, हाथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑ کَنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑ کَنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone