تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

بَڑْ مارْنا

لفاظی کرنا، فضول بکواس کرنا، مجذوبانہ باتیں کرنا

باڑ مارْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بِھڑا مَارنا

لڑا دینا

باڑْھ مارْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

بَن مارنا

جنگلوں میں شکار کے لیے ہانکا کرنا، شور مچا کر شکار کو باہر نکالنا

بَل مارْنا

اکڑکرچانا، سینہ تان کر ٹہلنا

بُڑَک مارنا

کاٹ کھانا، جھپٹ لے جانا

بَڑا تِیر مارنا

(طنزاً) بڑی ہمت دکھانا، بہت حوصلہ کرنا، اہم کام انجام دینا

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

بَڑا گھان مارْنا

بہت بڑی کامیابی حاصل کرنا

بوڑھا ڈرائے مرنے سے اور جوان ڈرائے بھاگنے سے

بُوڑھا ڈََرائے مَرْنے سے، جَوان ڈََرائے بَھاگْنے سے

بوڑھا آدمی دق ہوکر مرنے کی دھمکی دیتا ہے اور جوان دھمکاتا ہے کہ میں گھر چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْ مارْنا کے معانیدیکھیے

بَڑْ مارْنا

ba.D maarnaa•बड़ मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَڑْ مارْنا کے اردو معانی

  • لفاظی کرنا، فضول بکواس کرنا، مجذوبانہ باتیں کرنا
  • بے محل بات کہنا

Urdu meaning of ba.D maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • laffaazii karnaa, fuzuul bakvaas karnaa, majzuubaanaa baate.n karnaa
  • bemhal baat kahnaa

बड़ मारना के हिंदी अर्थ

  • लफ़्फ़ाज़ी करना, व्यर्थ की बकवास करना, पागलों जैसी बातें करना
  • असमय बात कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone