تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوا" کے متعقلہ نتائج

باوا

باپ، والد، پتا

باوا کا

موروثی، میراث میں ملا ہوا، وہ چیز جس پر دعویٰ پہنْچے، اپنا، ذاتی

باوا جی

رک : باوا جان .

باوا جانی

باپ کےلئے پیار یا تعظیم کا کلمہ :

باوا جان

باپ کےلئے پیار یا تعظیم کا کلمہ :

باوا آدم

آدم علیہ السلام

باوا باوا

بچہ (اکثر لوگ کے ساتھ مستعمل).

باوا کے مول

بہت مہنْگا .

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

باوا آوے تالی باجے

بزرگ آئے تو خود بخود شہرہ ہوتا ہے

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

باوا بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باوا کے معانیدیکھیے

باوا

baavaa•बावा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

باوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ، والد، پتا
  • بزرگ، بڑا، سردار یا والی
  • استاد، گرو
  • فقیر سنیاسی
  • میاں، بھائی، حرفِ تخاظب جو اکثر ناراضی و استکراہ کے موقع ہر مستعمل ہے
  • بچہ، بیٹا

شعر

Urdu meaning of baavaa

  • Roman
  • Urdu

  • baap, vaalid, pata
  • buzurg, ba.Daa, sardaar ya vaalii
  • ustaad, guru
  • faqiir sanyaasii
  • miyaan, bhaa.ii, harf-e-taKhaazab jo aksar naaraazii-o-istikraa ke mauqaa har mustaamal hai
  • bachcha, beTaa

English meaning of baavaa

Noun, Masculine

बावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

باوا کے مترادفات

باوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone