تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوا" کے متعقلہ نتائج

آوا

کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں

آوَہ

رک: ’آوا‘.

آوا جائی

آمد و رفت، آنا جانا، آہر جاہر

آوا کا آوا بِگڑا ہے

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

آوا بَیٹْھنا

کھیل بگڑ جانا.

آوا اُترنا

آوا اتارنا کا لازم ہے

آوا چَڑْھنا

آوا چڑھانا کا لازم

آوہ اتارنا

پکنے کے بعد برتنوں یا اینٹوں کا آوے میں سے نکالنا

آوا جاوا

آنا جانا، آمد ورفت

آوا جاوی

آمد و رفت، آنا جانا، آہر جاہر

آوا بِگَڑْنا

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

آوا چَڑھانا

پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا

آوا جاہی

آمد و رفت، آنا جانا

آوا ہی بگڑا ہے

سب کے سب نالائق ہیں

آوا جائی لگا رکھنا

بے موقع یا بلا ضرورت آنا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آوا کے معانیدیکھیے

آوا

aavaa•आवा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آوا کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں
  • اینٹیں پکانے کا بھٹا، پژاوہ
  • چولھے کے سامنے ہانڈی وغیرہ کو آنچ لگانے کے لیے عارضی طور پر راکھ اور آگ سے بنایا ہوا گھیرا، راہا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آوَہ

رک: ’آوا‘.

شعر

Urdu meaning of aavaa

  • Roman
  • Urdu

  • kumhaar kii bhaTTii jis me.n kachche bartan pakaa.e jaate hai.n
  • i.inTe.n pakaane ka bhaTTa, pazaava
  • chuulhe ke saamne haanDii vaGaira ko aanch lagaane ke li.e aarizii taur par raakh aur aag se banaayaa hu.a gheraa, raahaa

English meaning of aavaa

Persian - Noun, Masculine

आवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुम्हार की भट्टी जिसमें कच्चे बर्तन पकाए जाते हैं
  • ‘आवाज़' का लघु.स्वर, शब्द, नाद, आवाज़
  • चूल्हे के सामने हाँडी इत्यादि को आँच लगाने के लिए अस्थायी रूप से राख और आग से बनाया हुआ घेरा, राहा अर्थात मिट्टी का वह चबूतरा जिस पर चक्की के नीचे का पाट जमाया रहता है

آوا کے مترادفات

آوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone