تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاوا" کے متعقلہ نتائج

گاوا

گاو (رک) سے منسوب یا متعلق ، گائے کا ، تراکیب میں مستعمل.

گاوا گوشْت

گائے کا گوشت.

گاوا مکَّھن

گائے کے دودھ سے نکالا ہوا مکھن.

گاوا گھی

گھی جو گائے کے دودھ سے بنایا گیا ہو.

گاوا دودھ

گائے کا دودھ

گاوا مانس

گائے کا گوشت

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گاوارا

خریدار

گاواں

بہت سے گان٘و ، دیہات ، قریے.

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گِہْواں رَنگ

گندمی رنگ

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گاو عَنْبَر

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گَہْوارَۂ جُنْباں

वाला (वाली)।

گاو عَنْبَرِیں

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گَل گاوا

(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاوا کے معانیدیکھیے

گاوا

gaavaaगावा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گاوا کے اردو معانی

صفت

  • گاو (رک) سے منسوب یا متعلق ، گائے کا ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of gaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaav (ruk) se mansuub ya mutaalliq, gaay ka, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاوا

گاو (رک) سے منسوب یا متعلق ، گائے کا ، تراکیب میں مستعمل.

گاوا گوشْت

گائے کا گوشت.

گاوا مکَّھن

گائے کے دودھ سے نکالا ہوا مکھن.

گاوا گھی

گھی جو گائے کے دودھ سے بنایا گیا ہو.

گاوا دودھ

گائے کا دودھ

گاوا مانس

گائے کا گوشت

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گاوارا

خریدار

گاواں

بہت سے گان٘و ، دیہات ، قریے.

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گِہْواں رَنگ

گندمی رنگ

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گاو عَنْبَر

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گَہْوارَۂ جُنْباں

वाला (वाली)।

گاو عَنْبَرِیں

رک : گاو بحر ، سمندری گائے.

گَل گاوا

(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone