تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدھاوا" کے متعقلہ نتائج

بَدھاوا

بڑھاوا، ہمت افزائی

بَرَس بَدھاوا

ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدھاوا کے معانیدیکھیے

بَدھاوا

badhaavaaबधावा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَدھاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑھاوا، ہمت افزائی
  • نغمہ عیش و شادمانی
  • بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد
  • بیاہ کی مبارک باد

Urdu meaning of badhaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhaavaa, himmatafzaa.ii
  • naGmaa a.ish-o-shaadmaanii
  • bachche kii paidaa.ish ya kisii kii shaadii vaGaira ke mauqaa par mubaarakbaad
  • byaah kii mubaarakbaad

English meaning of badhaavaa

Noun, Masculine

  • greeting, wish, celebration

बधावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बधाई, शुभकामना
  • शुभ अवसर पर होनेवाला आनन्दोत्सव या गाना-बजाना, क्रि० प्र० - बजना
  • बढ़ावा, प्रोत्साहन
  • बेटे या बेटी के जन्म के अवसर पर भेजा जाने वाला उपहार
  • विवाह, जन्म आदि के अवसर पर होने वाला आनंदोत्सव; मंगलाचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدھاوا

بڑھاوا، ہمت افزائی

بَرَس بَدھاوا

ہنود کی ایک رسم جو بیاہ کے ایک سال بعد ہوتی ہے اور جس میں تمام وہ چاول ناریل وغیرہ جو شادی میں دولھا کے یہاں سے آیا تھا واپس بھیجا جاتا ہے

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدھاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدھاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone