تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْداوا" کے متعقلہ نتائج

سَرْداوا

سردابہ، سردآبہ، تہ خانہ، پہلے سے قبر کھود کر پاٹ دینا، قبر جو اپنی زندگی میں تیار کروا دی جاتی ہے

سَرْد ہونا

بازار سرد کرنا (رک) کا لازم .

سَرْدانا

ٹھنڈا پڑنا ، سرد ہو جانا.

سَرْد

۱. ٹھنڈا ، خنک (گرم کی ضِد).

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سَرْدی

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَرْدابَہ

قبر، جو پہلے سے کھود کر پاٹ دیتے ہیں

سُرُودا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سَرْدَئی

سبزی مائل زرد رنگ کا

سُرُودھا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سَرائِیدَہ

गाया हुआ, गीत।

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْداوا کے معانیدیکھیے

سَرْداوا

sardaavaa•सरदावा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَرْداوا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سردابہ، سردآبہ، تہ خانہ، پہلے سے قبر کھود کر پاٹ دینا، قبر جو اپنی زندگی میں تیار کروا دی جاتی ہے

Urdu meaning of sardaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • sard abbaa, sardaa bah, taa Khaanaa, pahle se qabr khod kar paaT denaa, qabr jo apnii zindgii me.n taiyyaar karva dii jaatii hai

English meaning of sardaavaa

Noun, Masculine, Singular

  • basement, the grave that is prepared in one's life

सरदावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सरदाबा, तहखाना, पहले से क़ब्र खोद कर पाट देना, क़ब्र जो अपने जीवन में तैयार करवा दी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْداوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْداوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone