تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاوا" کے متعقلہ نتائج

جھاوا

گَھناؤ، پھیلاؤ، چَھتاؤ کی ٹوکرے نما شکل

جھاواں

رک : جھان٘واں.

جاوا

جاب

جھاڑا

کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا، تلاشی، جامہ تلاشی، خانہ تلاشی

جھالا

رک: جھالر معنی نمبر ۲

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

جھارا

ٹون٘ٹی والا، ایک ظرف جس کی ٹون٘ٹی پر ایک چھلنی لگی ہوتی ہے جس سے پودوں پر پانی چھڑکا جاتا ہے، فوارا

جَھرُوا

ایک قسم کی عمدا گھاس ، لاط : Panicum Frumentaceum.

جَھبُّوا

جھبا، جھبرا، جھکا ہوا، خم دار، خمیدہ (جیسے درخت کی شاخ)

جُھوہا

رک : جُ ھوا

جھانوا

بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں ، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں.

جھاما

وہ کھردری این٘ٹ جس سے ہاتھ اور پان٘و کا میل اتارتے ہیں ،رک: جھان٘واں.

جھابا

تیل یا گھی رکھنے کا چرمی ظرف جس سے ناپنے کا کام بھی لیتے ہیں، کُپّا

جَھڑاوا

(ٹھگی) ٹھگوں میں بھاگ جانے کا کلمہ یا ساتھی کو بھگا دینے کا کلمہ.

جَھوّا

جھبّا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاوا کے معانیدیکھیے

جھاوا

jhaavaa•झावा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گَھناؤ، پھیلاؤ، چَھتاؤ کی ٹوکرے نما شکل
  • ٹوکرا جس میں پرندے بند کرتے ہیں، جھابا، ٹاپا

Urdu meaning of jhaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghanaa.o, phailaa.o, chhataa.o kii Tokre numaa shakl
  • Tokraa jis me.n parinde band karte hain, jhaabaa, Taapaa

झावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घनाव, फैलाव, छताव का टोकरे जैसा आकार
  • टोकरा जिसमें पक्षी बंद करते हैं, झाबा, टापा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone