تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوا آدَم کے وَقْت کی" کے متعقلہ نتائج

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باوا آدَم کے وَقْت کی کے معانیدیکھیے

باوا آدَم کے وَقْت کی

baavaa aadam ke vaqt kiiबावा आदम के वक़्त की

  • Roman
  • Urdu

باوا آدَم کے وَقْت کی کے اردو معانی

صفت

  • بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

    مثال انھوں نے جیب میں سے باوا آدم کے وقت کی ایک عینک نکالی۔ کہیں سے باوا آدم کے وقت کا پرانا دھرانا گلا سڑا کفن لا رکھو۔

Urdu meaning of baavaa aadam ke vaqt kii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut puraanaa ya puraanii, daqyaanuusii, puraane zamaane ka ya kii

बावा आदम के वक़्त की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत पुराना या पुरानी, दक़यानूसी, पुराने ज़माने का या की

    उदाहरण कहीं से बावा आदम के ज़माने का पुराना धुराना गला सड़ा कफ़न ला रखियो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوا آدَم کے وَقْت کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوا آدَم کے وَقْت کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone