تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑاوا" کے متعقلہ نتائج

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پڑوا

چان٘د کے اجالے یا ان٘دھیری پاکھ کی پہلی تاریخ، اول دوم پاکھ کی پہلی تاریخ، دوج سے پہلے کا دن

پَہاڑْوا

سان٘پ کی ایک قسم ، پہاڑو (رک).

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھْیا

رک : پڑیا (۲).

پَڑَھیا

پڑھنے والا، پڑھویا، پاٹک

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پڑھے

پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل

پَڑاخا

پٹاخا

پَڑاقا

ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑاوا کے معانیدیکھیے

پَڑاوا

pa.Daavaa•पड़ावा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَڑاوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.
  • علاج ، تدارک ، مداوا ، اعتدال پر لانا.

Urdu meaning of pa.Daavaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pa.Daa (१) maanii nambar ३, uftaada zamiin
  • i.ilaaj, tadaaruk, mudaava, etidaal par laanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone