تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ" کے متعقلہ نتائج

باپ

والد، پدر، پتا

باپ کی

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ کا

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ کا سایَہ

باپ کی سرپرستی اور حفاظت، (مجازاً) باپ کی زندگی

باپ بَنانا

کسی کو باپ کے مانند خیال کرنا، اپنا بزرگ گرداننا

باپ مارْنا

شدید نقصان پہنْچانا ، دشمنی کرنا .

باپ کا گَھر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

باپ ہَتیا

patricide

باپ آوتی

باپ سے بٹیے کو ملنے والا ترکہ

باپ کا سَمجھنا

اپنی ملکیت سمجھنا

باپ دادا

آبا و اجداد، پرکھے، بڑے بوڑھے، پیڑھی، نسل، خاندان

باپ کَوّا

دوغلا ، کم اصل.

باپ تَک جانا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا، باپ کو گالی دینا

باپ پَر پَڑْنا

باپ سے مشابہ ہونا (صورت یا سیرت میں)

باپ کا مال

موروثی چیز ، اپنے باپ کی میراث ، وہ مال جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کے معانیدیکھیے

باپ

baap•बाप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: تعلقات عیسائیت

  • Roman
  • Urdu

باپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • والد، پدر، پتا
  • مربی، پالنے والا
  • بانی، موجد
  • مورث، جد اعلیٰ
  • بہت بڑا ، بہت زیادہ بڑھاچڑھا ہوا (صلہ: کا، کی، کے)
  • (مسیحی) خدا

شعر

Urdu meaning of baap

  • Roman
  • Urdu

  • vaalid, pidar, pata
  • murabbii, paalne vaala
  • baanii, muujid
  • muuris, jad aalaa
  • bahut ba.Daa, bahut zyaadaa ba.Dhaa cha.Dhaa hu.a (silaah ka, kii, ke
  • (masiihii) Khudaa

English meaning of baap

बाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

باپ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone