تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسْلاوا" کے متعقلہ نتائج

پُھسْلاوا

فریب، جھان٘سا، بھلاوا، چال، اکساوا

پَھسلاو

پھسلنا ہونے کی کیفیت، پھسلنی یا چکنی (کوئی جگہ یا چیز)

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پُھسْلا

چال، پھسلانا، بہکانا، مکر، فریب، داو، دغا

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پِھسل

پِھسَلنا

پَھساوا

محنت یا رنج میں پھسنے کی جگہ، جس سے نجات مشکل ہو

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پِھسَلْوَاں

چکنا، از خود یا رطوبت کے سبب، کسی مقام یا شے کی پھسلنے کی کیفیت

پَسْلی

پہلو کی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجر

پَسْلِیَہ

ورید جو پسلی سے تعلق رکھتی ہو ؛ انگ : Casta .

پَوسالا

پو (۳) (رک) کا تحتی .

پَسَلا

مینہ کی بوچھاڑ، سخت بارش

پَوسالَہ

توسہ ، لکڑی کی ایک قسم جو نیپال میں پائی جانے والی جنس پوسالہ سے منسوب ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْلاوا کے معانیدیکھیے

پُھسْلاوا

phuslaavaa•फुसलावा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُھسْلاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فریب، جھان٘سا، بھلاوا، چال، اکساوا

Urdu meaning of phuslaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb, jhaansaa, bhulaavaa, chaal, uksaava

English meaning of phuslaavaa

Noun, Masculine

फुसलावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسْلاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسْلاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone