تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باری" کے متعقلہ نتائج

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

باری تَعالیٰ

خدا وند عالم جو کہ بزرگ و برتر ہے

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

باری ٹَلْنا

نوبت کے بخار یا لرزے کا مقرر دن نہ آنا.

باری بَھرنا

اپنے نمبر یا باری آنے پر پہرا چوکی یا فرائض انجام دینا

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

باری بَنانا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقرر کرنا

باری اُتَرْنا

نوبت کا بخار یا لرزہ ٹوٹنا.

باری کا تَپ

malaria, intermittent fever

باری کی تَپ

رک : باری کا بخار

باری سے

ایک ایک دن چھوڑ کر، نمبروار

باری باندْھنا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقرر کرنا

باری وار

باری سے، باری باری سے، یکے بعد دیگرے

باری باری

بار بار، نمبروار، سلسلے با ترتیب سے، یکے بعد دیگرے

باری کا بُخار

وہ بخار جو ہر تیسرے یا چوتھے دن آئے

باری آنا

نویت کا بخار یا لرز ، چڑھنا.

باری دینا

اپنا نمبر کسی دوسرے کو دیدینا ، اپنے دان٘و سے مستفیض ہونے کا دوسرے کو موقع دینا.

بارِیدَہ

वषित, बरसा हुआ।

باری داری

باری دار (رک) کی تانیث.

باریک بِین

تیز فہم، ہوشیار، دقیقہ شناس

بارِیک راہ

تنگ راستہ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی، ہٹیا وغیرہ)

باری باری سے

نمبر وار، ہر ایک اپنے نمبر پر، ترتیب سے

بارِیک فَہْم

نازک سے نازک اور مشکل سے مشکل بات سمجھ جانے والا ، ذہین .

باریک بِینی

تیزفہمی، معاملے کے نازک پہلو پر غور کرنا، نکتہ شناسی

بارِیک نِگاہ

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک راسْتَہ

تن٘گ راستہ ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی ، بٹیا وغیرہ) .

باریکی چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

باریکی

باریک کا اسم کیفیت

باریکی نِکالنْا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بارِیک رَو

किफ़ायत शिआर, मितव्ययी।

باریابی

رسائی، پہنچ کسی بڑے یا معزز شخص تک رسائی

بارِیک کام

وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے، دیدہ ریزی کا کام، مشکل کام، لطیف یا نازک کام

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

بارِیکا

باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم

بارِیک بات

لطیف نازک یا مشکل مسئلہ

بارِیک جان

نازک مزاج، جو ذرا سے صدمے سے متاثر ہو جائے

بارِیک بِیں

معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تحقیق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم، چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا

بارْیاب

رسائی پانے والا، حضوری حاصل کرنے ولا، داخل حاضر، درباری

بارِیک نَظَر

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک آواز

پتلی، ہلکی اور اونچی آواز (جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے)

بارِیک رَقَم

چھوٹے سے چھوٹے خطوط اور حسین و جمیل نقش و نگار وغیرہ بنانے والا

بارِیک مِیاں

جس کی کمر پتلی ہو

بارِیک خَیال

نازک یا بلند سوچ والا

بارِیک مِیان

slender waisted

بارِیْدَنی

वर्षणीय, बरसने योग्य ।।

بارِیطُون

ایک بڑی آبدار چھلی جو پیچ در پیچ ہو کر احشاے شکم پر حاوی ہوتی ہے .

بارِیکِیاں چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

بارِیکِیاں چھانٹْنا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بارِیک آنکھ سُوں دیکْھنا

غور و تحقیق سے کسی معاملے کے ہر پہلو پر نظر ڈالنا

بار یار

بار آوری میں امداد کرنے والا.

بار یاری

باہمی مدد، بوجھ کا اشتراک

بارِیکْیاں

باریکی کی جمع ترکیبات میں مستعمل

با رِیاضَت

तपस्वी, योगी।

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بِہْری

برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

بارِ یَومِ مِیعاد

burden of the day of promise

ہَر باری

بار بار ، ہر بار ۔

بَرْف باری

بخارات کے آبی ذرات جم کر زمین پر گرنا، برف گرنا، برف پڑنا

گَوہَر باری

گوہر افشانی، موتی برسانا، متی بکھیرنا، رونا، آنسو بہانا

اردو، انگلش اور ہندی میں باری کے معانیدیکھیے

باری

baariiबारी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

باری کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • (نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.
  • پہرا ، چوکی ، ڈیوٹی
  • دفعہ ، مرتبہ.
  • دورے یا نوبت کی تپ یا لررے کا دن (اکثر تپ وغیرہ کو ساتھ).
  • گان٘و وغیرہ کے چوکیدار کا نظام
  • لڑکی .
  • موقع.
  • ناک اور کان کی ایک زیور ، بالی .
  • چھوٹا دروازہ کھڑکی.
  • رک : ایک بار.
  • رک : باڑی .

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • خدمتگار خاص جو ہر وقت آپ کے ساتھ رہے ، مصاحب ، رازدار .
  • ہندوؤں کی وہ قوم یا اس کا فرد جو مشعل بیچنے یا دکھانے کا پیشہ کرتا ہے ، مشعلچی ، (گاہے اسی قوم کا حجام یا نائی کا کام کرنے والا شخص)
  • بیاس اور راوی کے درمیان کا میدانی علاقہ .
  • ہندوؤں کی ایک قوم یا اس کا فرد جو پتّل بنانے کا کام کرتا ہے ؛ پان بیچنے والا ؛ پنواری .

عربی - اسم، مذکر

  • پیدا کرنے والا ، اللہ تعالیٰ .

شعر

Urdu meaning of baarii

  • Roman
  • Urdu

  • (nambar vaar kaamo.n ya shakhso.n me.n se har ek ka) nambar, naubat, daanv, vaqt
  • pahraachaukii, DayuuTii
  • dafaa, martaba
  • daure ya naubat kii tap ya larre ka din (aksar tap vaGaira ko saath)
  • gaanv vaGaira ke chaukiidaar ka nizaam
  • la.Dkii
  • mauqaa
  • naak aur kaan kii ek zevar, baalii
  • chhoTaa darvaaza khi.Dkii
  • ruk ha ek baar
  • ruk ha baa.Dii
  • khidmatgaar Khaas jo haravqat aap ke saath rahe, musaahib, raazdaar
  • hinduu.o.n kii vo qaum ya is ka fard jo mashaal bechne ya dikhaane ka peshaa kartaa hai, mashaalchii, (gaahe isii qaum ka hajjaam ya naayikaa kaam karne vaala shaKhs
  • byaas aur raavii ke daramyaan ka maidaanii ilaaqa
  • hinduu.o.n kii ek qaum ya is ka fard jo pattal banaane ka kaam kartaa hai ; paan bechne vaala ; panvaarii
  • paida karne vaala, allaah taala

English meaning of baarii

Persian - Noun, Feminine

  • orchard, house
  • small door, window, peephole
  • turn

Arabic - Noun, Masculine

  • Creator, God
  • One who creates from dust, Allah
  • One by one, turn,

बारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किनारा। तट।
  • किसी प्रकार के विस्तार का अंतिम सिरा। किनारा। हाशिया।
  • नौबत, पारी, जैसे—बुख़ार की बारी।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • क्रमवार स्थिति; पारी
  • एक वर्ग जो दोने-पत्तल आदि बनाने का काम करता है
  • खेत या बाग की क्यारी
  • बरतन का ऊपरी घेरा।

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्रष्टा, पैदा करनेवाला, ईश्वर।।
  • ईश्वर, पैदा करने वाला

باری سے متعلق دلچسپ معلومات

باری بمعنی’’دفعہ، مرتبہ، نوبت‘‘ وغیرہ، فارسی میں نہیں ہے، وہاں صرف ’’بار‘‘ ہے۔ اردو میں’’بار‘‘ اور’’باری‘‘ دونوں ہیں۔ بعض موقعوں پرایک کو دوسرے کی جگہ برت سکتے ہیں، بعض موقعوں پر نہیں۔ مثلاً: نامناسب: آج وہ چوتھی باری آیا۔ مناسب: آج وہ چوتھی بار آیا۔ مناسب: میری باری نہیں آئی۔ مناسب: میری بار نہیں آئی۔ مناسب: میری بار تو کہہ دیا کہ دکان بند ہے۔ مناسب لیکن کم مستعمل: میری باری تو کہہ دیا کہ دکان بند ہے۔ مناسب: اس کو باری کا بخار آتا ہے۔ غلط: اس کو بار کا بخار آتا ہے۔ مناسب: انھوں نے پہلی بار میں سو رن بنائے۔ مناسب: انھوں نے پہلی باری میں سو رن بنائے۔ یہ سب ٹھیک، لیکن ’’پاری‘‘ اردو میں ٹھیک نہیں۔ ہندی والے اسے شوق سے بولیں، اردو میں ’’پاری‘‘ ہے ہی نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

باری تَعالیٰ

خدا وند عالم جو کہ بزرگ و برتر ہے

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

باری ٹَلْنا

نوبت کے بخار یا لرزے کا مقرر دن نہ آنا.

باری بَھرنا

اپنے نمبر یا باری آنے پر پہرا چوکی یا فرائض انجام دینا

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

باری بَنانا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقرر کرنا

باری اُتَرْنا

نوبت کا بخار یا لرزہ ٹوٹنا.

باری کا تَپ

malaria, intermittent fever

باری کی تَپ

رک : باری کا بخار

باری سے

ایک ایک دن چھوڑ کر، نمبروار

باری باندْھنا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقرر کرنا

باری وار

باری سے، باری باری سے، یکے بعد دیگرے

باری باری

بار بار، نمبروار، سلسلے با ترتیب سے، یکے بعد دیگرے

باری کا بُخار

وہ بخار جو ہر تیسرے یا چوتھے دن آئے

باری آنا

نویت کا بخار یا لرز ، چڑھنا.

باری دینا

اپنا نمبر کسی دوسرے کو دیدینا ، اپنے دان٘و سے مستفیض ہونے کا دوسرے کو موقع دینا.

بارِیدَہ

वषित, बरसा हुआ।

باری داری

باری دار (رک) کی تانیث.

باریک بِین

تیز فہم، ہوشیار، دقیقہ شناس

بارِیک راہ

تنگ راستہ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی، ہٹیا وغیرہ)

باری باری سے

نمبر وار، ہر ایک اپنے نمبر پر، ترتیب سے

بارِیک فَہْم

نازک سے نازک اور مشکل سے مشکل بات سمجھ جانے والا ، ذہین .

باریک بِینی

تیزفہمی، معاملے کے نازک پہلو پر غور کرنا، نکتہ شناسی

بارِیک نِگاہ

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک راسْتَہ

تن٘گ راستہ ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی ، بٹیا وغیرہ) .

باریکی چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

باریکی

باریک کا اسم کیفیت

باریکی نِکالنْا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بارِیک رَو

किफ़ायत शिआर, मितव्ययी।

باریابی

رسائی، پہنچ کسی بڑے یا معزز شخص تک رسائی

بارِیک کام

وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے، دیدہ ریزی کا کام، مشکل کام، لطیف یا نازک کام

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

بارِیکا

باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم

بارِیک بات

لطیف نازک یا مشکل مسئلہ

بارِیک جان

نازک مزاج، جو ذرا سے صدمے سے متاثر ہو جائے

بارِیک بِیں

معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تحقیق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم، چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا

بارْیاب

رسائی پانے والا، حضوری حاصل کرنے ولا، داخل حاضر، درباری

بارِیک نَظَر

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک آواز

پتلی، ہلکی اور اونچی آواز (جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے)

بارِیک رَقَم

چھوٹے سے چھوٹے خطوط اور حسین و جمیل نقش و نگار وغیرہ بنانے والا

بارِیک مِیاں

جس کی کمر پتلی ہو

بارِیک خَیال

نازک یا بلند سوچ والا

بارِیک مِیان

slender waisted

بارِیْدَنی

वर्षणीय, बरसने योग्य ।।

بارِیطُون

ایک بڑی آبدار چھلی جو پیچ در پیچ ہو کر احشاے شکم پر حاوی ہوتی ہے .

بارِیکِیاں چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

بارِیکِیاں چھانٹْنا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بارِیک آنکھ سُوں دیکْھنا

غور و تحقیق سے کسی معاملے کے ہر پہلو پر نظر ڈالنا

بار یار

بار آوری میں امداد کرنے والا.

بار یاری

باہمی مدد، بوجھ کا اشتراک

بارِیکْیاں

باریکی کی جمع ترکیبات میں مستعمل

با رِیاضَت

तपस्वी, योगी।

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بِہْری

برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

بارِ یَومِ مِیعاد

burden of the day of promise

ہَر باری

بار بار ، ہر بار ۔

بَرْف باری

بخارات کے آبی ذرات جم کر زمین پر گرنا، برف گرنا، برف پڑنا

گَوہَر باری

گوہر افشانی، موتی برسانا، متی بکھیرنا، رونا، آنسو بہانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باری)

نام

ای-میل

تبصرہ

باری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone