تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْضاری" کے متعقلہ نتائج

اِحْضاری

(ادب) وہ اداے مطلب جو استعارے یا علامت کے ذریعے کیا جائے .

اِحْضار

حاضر یا موجود کرنے کیے جانے کا عمل، حاضر کرنا یا کیا جانا

اَحْباری

توریت کے معانی و مطالب جاننے والے یہودی پیشوا اور زہاد، علما و زاہدان یہود

اَحْراری

احرار ، (رک) سے منسوب .

شَخْصی اِحْضار

کسی مجرد خیال یا شے کو انسانی یا جسمانی صفات سے متصف کرنا.

عَدَمِ اِحْضار

حاضر نہ ہونا

نَقْشِ اِحضار

ارواح کو حاضر یا موجود کیے جانے کے عمل کا تعویذ جو خانے کھینچ کر بناتے ہیں ۔

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

ہَزاری

ہزار آدمیوں کا افسر ؛ امراء کا ایک مرتبہ ؛ بلند منصب شخص نیز امیر کبیر شخص ، صاحب حیثیت و وجاہت (بازاری کے مقابل)

ہاری

(سندھ) ہل چلانے والا، کسان، دوسروں کی زمین معاوضے پر کاشت کرنے والا، مزارع

اِحْسانی

ممنون ، شکر گزار ، احسان مند .

عاری

ننگا، عریاں، برہنہ

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

اضافی

جو اصلی مضمون کے علاوہ ہو، نفس مضمون پر پڑھایا ہوا؛ ضمنی، فروعی، حقیقی یا اصلی کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْضاری کے معانیدیکھیے

اِحْضاری

ihzaarii•इहज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اِحْضاری کے اردو معانی

صفت

  • (ادب) وہ اداے مطلب جو استعارے یا علامت کے ذریعے کیا جائے .
  • جو موجود ہو ، موجود .

Urdu meaning of ihzaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) vo ade matlab jo ustaa re ya alaamat ke zariiye kiya jaaye
  • jo maujuud ho, maujuud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْضاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْضاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone