تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باری داری" کے متعقلہ نتائج

باری داری

باری دار کی تانیث

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

بار داری

Fruitfulness, pregnancy, load.

بَاقِی دَارِی

بقایا رہنا، بقائے کا مقروض رہنا

بارہَ دَری

کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو

باری دارْنی

باری دار کی تانیث

بار دار

پھل دینے والا، پھلا ہوا، سر سبز، بارآور

بَر دِیوار

دیوار پر، دیوار کے اوپر

بَر دار

پورے عرض کے پئینْچے کا .

بِیہری دار

حصہ دار

بُر دار

رئیں والا ، جس پر روں ہو .

بار یاری

باہمی مدد، بوجھ کا اشتراک

باری باری

بار بار، نمبروار، سلسلے با ترتیب سے، یکے بعد دیگرے

بَھرا سو دَھرا

دولتمند آدمی چین سے زندگی بسر کرتا ہے

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں باری داری کے معانیدیکھیے

باری داری

baarii-daarii•बारी-दारी

دیکھیے: باری دار

  • Roman
  • Urdu

باری داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باری دار کی تانیث
  • پہرے والی، (کسی مقام کی) چوکیدارنی
  • اپنی نوبت یا باری پر خدمت میں حاضر ہونے والی ملازمہ

Urdu meaning of baarii-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • baariidaar (ruk) kii taaniis

English meaning of baarii-daarii

Noun, Feminine

  • female guard of a seraglio or harem

बारी-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारीदार की स्त्रीलिंग
  • पहरे वाली, (किसी स्थान) चौकीदारनी
  • अपनी पारी या बारी पर सेवा करने वाली सेविका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باری داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

باری داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone