تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْباری" کے متعقلہ نتائج

اَحْباری

توریت کے معانی و مطالب جاننے والے یہودی پیشوا اور زہاد، علما و زاہدان یہود

اَحْبار

توریت کے معانی و مطالب جاننے والے یہودی پیشوا اور زہاد، علما و زاہدان یہود

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَنْباری

اَمْباری

ہودہ، ہاتھی کی کاٹھی یا پالکی، مکان کے اگلے یا اوپری حصہ میں بنا ہوا منڈپ

اَحْراری

احرار ، (رک) سے منسوب .

اِحْضاری

(ادب) وہ اداے مطلب جو استعارے یا علامت کے ذریعے کیا جائے .

اُباری

بچا ہوا ، جھوٹن ، پس خوردہ .

عَبْہَری

عبہر (رک) سے منسوب یا متعلق، نرگسی

اِعْتِباری

بھروسا، اعتماد، یقین

اَلباری

(لفظاً) پیدا کرنے والا، آفرینندہ

ہَر باری

بار بار ، ہر بار ۔

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

ابھی

فی الحال، سردست

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْباری کے معانیدیکھیے

اَحْباری

ahbaarii•अहबारी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَحْباری کے اردو معانی

صفت

  • توریت کے معانی و مطالب جاننے والے یہودی پیشوا اور زہاد، علما و زاہدان یہود
  • حبر کی جمع، عقلمند لوگ، حکمت والے لوگ

Urdu meaning of ahbaarii

  • Roman
  • Urdu

  • tauret ke ma.aanii-o-mutaalib jaanne vaale yahuudii peshvaa aur zahaad, ulmaa-o-zaahid in yahuud
  • habr kii jamaa, aqalmand log, hikmat vaale log

अहबारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तौरेत के अर्थों को जानने वाले यहूदी पेशवा और तपस्वी, ज्ञानी एवं यहुदी पुजारी
  • ‘हिब्र' का बहुवचन, बुद्धिमान लोग, वैज्ञानिक लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْباری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْباری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone