تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاری" کے متعقلہ نتائج

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹَہاری

ٹہاری بحر ہند کے ساحل اور جزبروں میں پائے جاتے ہیں ، یہ ڈھومرے کی طرح کے سمندری پرندے ہیں ، لیکن چھوٹے اور بہت نازک ہوتے ہیں

ٹِٹِہْری

پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے

چولھے پیچھے سوویں اور ٹہری کو ٹوویں

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

ٹھاری

زبردست اور دلیر ڈاکو

ٹُھرِّی

ٹھڈی

ٹِرّی

مفت کی موٹر یا سواری.

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹایَر

رک: ٹائر (۲)

ٹُوری

ٹورا (رک) کی تانیث

ٹیرا

اینْچاتانی

ٹَھہْراؤ

ٹھیراؤ، ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاری کے معانیدیکھیے

ٹاری

Taarii•टारी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

Urdu meaning of Taarii

  • Roman
  • Urdu

  • faasila, duurii, tafaavut, vaqfaa, antar

English meaning of Taarii

Noun, Feminine

टारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone