تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہاری" کے متعقلہ نتائج

اَہاری

کھانا، غذا

اَہاری کَہاری

رک : کہاری.

اَہْری

हौज, जिसमें किसी काम के लिये पानी भरा जाए

ہاری

(سندھ) ہل چلانے والا، کسان، دوسروں کی زمین معاوضے پر کاشت کرنے والا، مزارع

عاری

ننگا، عریاں، برہنہ

اِہْری

(کاشتکاری) نمک کے محلول کو نتھارنے یا مقطر کرنے کی چھلنی.

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

اَری

رک : ' ارے' جس کی یہ تا نیث ہے

اَرّی

ارّہ، جس کی یہ تصغیر ہے

ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی

ایک وقت کھانے والے کو روزہ دار اور ایک عورت رکھنے والے کو مجرد سمجھنا چاہیے

ہی

(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں

اٹی

ایڑن پرلپٹا ہوا اون یا سوت، لچھا، پولا، گھٹا، گیہوں کی بالوں کا مٹھا، پگڑی

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہاری کے معانیدیکھیے

اَہاری

ahaarii•अहारी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَہاری کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • کھانا، غذا
  • غذا کا استعمال
  • (شال بافی) کمبل یا تانا لپٹی ہوئی بلی جو بننے والے کے سامنے رہتی ہے، اوکھرا

Urdu meaning of ahaarii

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa, Gizaa
  • Gizaa ka istimaal
  • (shaal baafii) kambal ya taanaa lipTii hu.ii billii jo banne vaale ke saamne rahtii hai, okhraa

अहारी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • खाना, खाद्य पदार्थ
  • खाद्य पदार्थ का इस्तिमाल
  • (शालबाक़ी) कम्बल या ताना लिपटी हुई बल्ली जो बुनने वाले के सामने रहती है, ओखरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone