تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْری" کے متعقلہ نتائج

بِہْری

برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر، نوبت، داؤں، وقت

بِہْری باندْھنا

چندہ مقرر کرنا، باری مقرر کرنا

بہاری

on who sweeps, sweeper

بِہاری

صوبہ بہار کی بولی، بہاری زبان

باہَری

باہر نکلا ہوا، جو خارج میں نظر آتا ہو

بُہاری

جھاڑو، جاروب، سوہنی

باری سے

ایک ایک دن چھوڑ کر، نمبروار

باری آنا

نویت کا بخار یا لرز ، چڑھنا.

باری دینا

اپنا نمبر کسی دوسرے کو دیدینا ، اپنے دان٘و سے مستفیض ہونے کا دوسرے کو موقع دینا.

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

باری بَنانا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقرر کرنا

باری بَھرنا

اپنے نمبر یا باری آنے پر پہرا چوکی یا فرائض انجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْری کے معانیدیکھیے

بِہْری

bihrii•बिहरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری
  • چند ، باچھ

Urdu meaning of bihrii

  • Roman
  • Urdu

  • baraabar ka hissaa, hissaa baKhraa, baarii
  • chand, baachh

English meaning of bihrii

Noun, Feminine

बिहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone