تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باری دینا" کے متعقلہ نتائج

باری دینا

اپنا نمبر کسی دوسرے کو دیدینا ، اپنے دان٘و سے مستفیض ہونے کا دوسرے کو موقع دینا.

بِھرّی دینا

پرندوں خاص کر بٹیر اور کبوتر کو اٹھانا، اڑانا

منہ بھری دینا

رشوت دینا

بار دینا

پناہ دینا

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

باہَر دینا

افشا کرنا ، ظاہر کرنا.

بُرائی دینا

الزام لگانا ، ملزم ٹھہرانا .

بَھرّے دینا

ترغیب دینا

بَھّرا دینا

پرندوں کبوتروں وغیرہ کو ایک دفعہ ہی اڑا دینا، بھڑیاں دینا، بھڑکیاں دینا

بازی دینا

دھوکا دینا

بارْ دانَہ

گھر باورچی خانہ دوکان اور سودا گری کا متفرق سامان یا اسے رکھنے بان٘دھنے کے برتن بوری وغیرہ

بَھر دینا

fill, besmear

بُرے دِن

غربت مفلسی یا بد امنی وغیرہ کا زمانہ، بدقسمتی کا وقت، زوال کا دور

بُرا دِن

منحوس گھڑی، مصیبت کا وقت، ابتر یا قابل رحم حالت، درگت، ستیاناس

بَر دینا

اپنے لڑکی سے شادی کرنے پر رضا مند ہونا ؛ شادی کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں باری دینا کے معانیدیکھیے

باری دینا

baarii denaa•बारी देना

  • Roman
  • Urdu

باری دینا کے اردو معانی

  • اپنا نمبر کسی دوسرے کو دیدینا ، اپنے دان٘و سے مستفیض ہونے کا دوسرے کو موقع دینا.
  • پہرے چوکی کا کوئی کام انجام دینا.

Urdu meaning of baarii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa nambar kisii duusre ko dediinaa, apne daanv se mustafiiz hone ka duusre ko mauqaa denaa
  • pahre chaukii ka ko.ii kaam anjaam denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باری دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باری دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone