تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھاری" کے متعقلہ نتائج

اَدھاری

سہارا رکھنے والا

آدھاری

किसी के आश्रय या सहारे पर रहने वाला; आश्रित

اَدھاریا

بیل گاڑی میں گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ

دُودھ اَدھاری

(بندو) وہ شخص جس نے اَن تیاگ کر (غلّہ چھوڑ کر) اپنا گُزارہ دودھ پر ٹہرا لیا ہو.

مانس اَدھاری

گوشت کھانے والا ، گوشت خور.

ماس آدھاری

گوشت کھانے والا ، گوشت خوار .

دُودھ آدھاری

living on milk

ماس آدھاری

carnivorous, flesh-eater

اَدھارا

اَدھار

اَدُھوری

ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

اَدِھیاری

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان فصل کی برابر تقسیم، بٹائی

اُدْھری

’اُدھر ہی‘ کا مخفف (بول چال میں مستعمل)

اِدْھری

’ادھر ہی‘ (رک) کا مخفف (بول چال میں مستعمل)

اُدھارُو

آمادہ، مستعد، تلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھاری کے معانیدیکھیے

اَدھاری

adhaarii•अधारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَدھاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہارا رکھنے والا

اسم، مذکر

  • بیل، جس پربوجھ ابھی نہیں لادا گیا

Urdu meaning of adhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara rakhne vaala
  • bail, jis par bojh abhii nahii.n laadaa gayaa

English meaning of adhaarii

Noun, Feminine

  • that which has a support

Noun, Masculine

  • untamed bullock that has never carried a load

अधारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काठ का बना एक ढाँचा जिसे साधु लोग बैठने के समय सहारे के लिए बाँह के नीचे रखते हैं, टेवकी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैल जिस पर अभी बोझ नहीं लादा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone