تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ti" کے متعقلہ نتائج
ti کے لیے اردو الفاظ
ti کے اردو معانی
اسم
- سرگم کے اصول پر تربیت دینے میں آٹھ سُروں میں سے ساتویں یا سب سے آونچے سُر کا رُکن
ti के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरगम के उसूल पर तर्बीयत देने में आठ सुरों में से सातवें या सब से आव निचे सुर का रुकन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طائی
قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا
تِیا
(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .
تُو
کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے
تِتْلی
ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں
تِتْلِیا
(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.
تَنْہا
اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ti)
ti
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔