تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تو" کے متعقلہ نتائج

تُو

کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے

تو

اچھا، ہاں کے معنوں میں.

تو کیا

کچھ فائدہ نہ ہوا، بے سود ہی رہا.

تُو ہی

only you

تو تو

۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔

تو بھی

باوجودیکہ، پھر بھی، تاہم

تُو مَیں

ہر کوئی، ہر ایک، سب (لوگ)، ہر کس و ناکس

تُو کَرْنا

’’ تو‘‘ سے خطاب کرنا، حقارت سے پکارنا، تحقیر کرنا.

تو پھر

۔جزا کے جملے پر آتا ہے۔ ع

تو جانیں

تو دیکھیں، تب سمجھیں.

تو کیا ہوا

۔کچھ نہیں ہوا۔ بے سوٗد ہوا۔ ؎ کون سے ہوتا ہے۔ ؎

تَو سَہِی

۔بالضرور۔ یقینی۔ شرطی۔ دھمکی دینے کا کلمہ ہے۔ ؎

تو کیا ہوتا

کچھ نقصان نہ ہوتا؛ کسی صورت میں ہوتا، کیا شے ہوتا.

تَو لَگ

تب تک ، اس وقت تک

تو بات ہے

مزا تو جب ہی ہے، لطف تو اسی حالت میں ہے، خاص بات ہے، تعریف کے لائق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تو کے معانیدیکھیے

تو

to•तो

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تو کے اردو معانی

فعل متعلق، حرف عطف

  • اچھا، ہاں کے معنوں میں.
  • اس لیے کہ، تاکہ.
  • امکان ظاہر کرنے کے لیے.
  • بھی، ہی، تک، پھر، کی جگہ.
  • پھر، تب، اس کے بعد،
  • تحسین کلام یا تاکید کے لیے.
  • سو، پس، اس لیے کے معنی میں.
  • محض یا صرف کے معنوں میں.
  • (حرف شرط اگر، جو، جب وغیرہ کی جزا میں) پھر، تب، اس وقت (بعض اوقات حرف شرط محذوں بھی ہوتا ہے).

اسم، مؤنث

  • پردہ ، تہ ، پرت (تراکیبت میں مستعمل).

Urdu meaning of to

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa, haa.n ke maaano.n me.n
  • is li.e ki, taaki
  • imkaan zaahir karne ke li.e
  • bhii, hii, tak, phir, kii jagah
  • phir, tab, is ke baad
  • tahsiin kalaam ya taakiid ke li.e
  • sau, pas, is li.e ke maanii me.n
  • mahiz ya sirf ke maaano.n me.n
  • (harf shart agar, jo, jab vaGaira kii jaza men) phir, tab, us vaqt (baaaz auqaat harf shart mahizo.n bhii hotaa hai)
  • parda, taa, parat (taraakiibat me.n mustaamal)

English meaning of to

Adverb, Conjunction

  • (so)
  • then
  • then, at that time, in that case
  • then, therefore

तो के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, समुच्चयबोधक

  • एक अव्यय जिसका प्रयोग वाक्य में किसी कथन, पद या संभावित बात पर जोर देने या पार्थक्य, विशिष्टता आदि सूचित करने के लिए अथवा कभी-कभी यों ही किया जाता है
  • उर्दू अक्षर तोए एक उच्चारण
  • उस स्थिति में; तब।
  • उस मात्रा या मान का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone