تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرے" کے متعقلہ نتائج

تِرے

تیرے کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تَرَے

(فیل بانی) ہاتھی کو لٹانے کا کلمہ

تِرے گا سو ڈُوبے گا

ہنر مند بی خطا پاتے ہیں

طُرّے باز خاں

وہ شخص جو پگڑی پر طرہ لگائے

ہَت تِرے

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَت تِرے کی

رک : ہت تری کی؛ برا ہو تیرا ، تیرا ستیاناس ہو۔

ہات تِرے کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

اَرے تِرے کَرنا

use abusive language

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

مُوم کی مَرْیَم کاٹھ کے پائے، اُٹھ ری مَرْیَم تِرے دَھگڑے آئے

اپنے میں بوتا نہیں دوسروں پر بھروسا کرنا اور ڈینگ ہانکنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ہَت تِرے نَخرے میں گَرْم مَسالَہ

کسی بہت زیادہ نخرہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

اَرے تُرے

بے تکلفی . بے ادبی اور گستاخی سے خطاب کا کلمہ . ایسے تیسے.

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

بگڑی ہوئی چیز نہیں سنورتی، بگڑے ہوئی چیزوں کا سنورنا دشوار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرے کے معانیدیکھیے

تِرے

tire•तिरे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تِرے کے اردو معانی

ضمیر

  • تیرے کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of tire

  • Roman
  • Urdu

  • tere kii taKhfiif (umuuman zaruurat shearii kii vajah se shaayarii me.n mustaamal

English meaning of tire

Pronoun

  • your

तिरे के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • तेरे का संक्षिप्त (सामान्यतः ज़रूरत-ए-शे'री के कारणवश शायरी में प्रयुक्त)

    विशेष • ज़रूरत-ए-शे'री= शे'र का वज़्न पूरा करने के लिए शब्द के उच्चारण और मुहावरे इत्यादि में परिवर्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone