تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْیاں" کے متعقلہ نتائج

تِرْیاں

آن٘سو

تَرْیان

ٹوکری ، ڈلیا ، سبد ، طبق.

طَرَیان

(کسی پر کسی حالت کا) ورود طاری ہونا ، وارد ہونا .

طَرَیانی

وارد ہونے والی ، طاری ہونے والی ، اوپری شے جس کی نسبت یہ نہ معلوم ہو کہ کہاں سے آئی.

تیراں

رک : تیرہ

تَرْنِیاں

ہرات میں پانی جانے والی ان٘گور کی ایکسو بیس (۱۲۰) قسموں میں سے ایک قسم جو نہایت لذیذ اور گداز ہوتی ہے یہ ان٘گور بید کے ٹوکروں میں بازار میں آتے ہیں اس وجہ سے یہ نام پڑا.

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تارْنا

پاراتارنا، نجات دلانا، آزاد کرانا

تاروں

تارا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

تِرْیاک

رک : تریاق.

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تِرْیاق

زیر مہرہ، زہر کا اثر دور کرنے والی دوا

تَیْرنا

کسی جان دار چیز کا پیرنا، شناوری کرنا

تَرانَہ

عام نغمہ یا گیت

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْیاں کے معانیدیکھیے

تِرْیاں

tiryaa.n•तिर्यां

  • Roman
  • Urdu

تِرْیاں کے اردو معانی

  • آن٘سو
  • مچھلیاں.

Urdu meaning of tiryaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • aansuu
  • machhliyaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone