تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تِیا

(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .

تَیّا

تیسرے دن کا بخار، تجاری

تِیَّہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسوے روز ہوتی ہے .

تِیہ

جنگل، بیابان، وہ بیابان جس میں چلنے والا سر گشتہ وہ پریشان پھرے، بھول بھلیاں

تِیہا

۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تِیا پانْچا کَرنا

کسی چیز کو حصوں میں تقسیم کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا، منتشر کردینا، ختم کردینا

تِیا پانْچَہ کَرنا

تِیا پانْچا ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

تِیا پانْچَہ ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تیار

تِیہُو

ایک پرند جو چکور کے مشایہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے ، چونچ اس کی سرخ اور بازوئوں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیَہ کے معانیدیکھیے

تِیَہ

tiya•तिया

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

Urdu meaning of tiya

  • Roman
  • Urdu

  • tijaarii, tiisre roz ka buKhaar, vo buKhaar jis kii baarii tiisre roz hotii hai, ruk ha tiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone