تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

تَھلْنا

زیور کی سطح میں گہرائی بنانا ، رک : تھلائی

تُلْنا

وزن کیا جانا

تولْنا

وزن کرنا.

تھیلْنا

رک : ٹھیلنا ؛ ٹھلنا .

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تَھپْنا

تھپکی ملنا، تھپکی دیا جانا، اپلے بننا، قائم کرنا، جمانا، بیٹھانا، ٹھہرانا، شہرت دینا، لگانا، مقرر کرنا، رکھنا، کھڑا کرنا، دھیرے دھیرے ٹھونکنا یا پیٹنا

تَھلْوا

مٹی کا پیالہ.

تَھلْیا

تھالی کی تصغیر، نیز وہ چھوٹی سینی، جس میں ہندو کھانا پروستے ہیں

تھَانہ

تھانا

تھانا

وہ جگہ جہاں ضلع کے کسی مقررہ علاقے کی نگرانی کے لیے تھانے دار اور پولیس کے سپاہی رہتے ہیں، بڑے شہروں یا علاقے کا تھانہ کو توالی کہلاتا ہے

تُھپْنا

لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.

تِھجْنا

ٹھہرنا ، بے حرکت ہو جانا ، رکنا.

تُھڑْنا

(کسی چیز کی مقدار یا تعداد) کم پڑنا ، گھٹ جانا.

تِھرْنا

۔(ھ) پانی کی تہ میں گرد غبار بیٹھ جانا۔ میل کچیل سے پانی کا صاف ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھلْنا کے معانیدیکھیے

تَھلْنا

thalnaa•थलना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَھلْنا کے اردو معانی

  • زیور کی سطح میں گہرائی بنانا ، رک : تھلائی
  • زیور کی سطح کو حسب ضرورت گہرا دبانے والا آہنی قلم جس کے منھ کی دھار مسور کی دال کے دانے کی طرح اوپر کو اُبھری ہوئی ہوتی ہے.

Urdu meaning of thalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zevar kii satah me.n gahraa.ii banaanaa, ruk ha thalaa.ii
  • zevar kii satah ko hasab zaruurat gahiraa dabaane vaala aahanii qalam jis ke mu.nh kii dhaar musavvir kii daal ke daane kii tarah u.upar ko ubhrii hu.ii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone