تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھلْیا" کے متعقلہ نتائج

تَھلْیا

تھالی کی تصغیر، نیز وہ چھوٹی سینی، جس میں ہندو کھانا پروستے ہیں

تَھلِیاں دَھرنا

(عو) دانْت نکلنے سے پہلے بچے کے مسوڈھوں کا پھولنا یا ابھرنا.

تِرَن تَھلِیا

خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور،جل بھومی۔

تَھیلْیا

تھیلی (رک) کی تصغیر.

تَھلْوا

مٹی کا پیالہ.

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تَولِیَہ

رک: تولیا (۱).

تَھلّی

ریگستان کی زمین، جس میں آدمی دھنس جاتے ہیں

تَھلّا

ایک قسم کے جھولے یا ہنڈولے کا ایک حصہ جس میں جھولے نما کھٹولے متوازی لٹکے ہوتے ہیں اور بجلی کی قوت سے گھمایا جاتا ہے.

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

تَلَیّا

تال کی تصغیر، چھوٹا تالاب، پوکھر

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تُھلی

تھولی

تیِلیا

سرخ رن٘گ جو سیاہی مائل ہو ، خرما یا لاکھ کے رن٘گ سے مشابہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھلْیا کے معانیدیکھیے

تَھلْیا

thalyaa•थल्या

وزن : 22

دیکھیے: تھالی

  • Roman
  • Urdu

تَھلْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھالی کی تصغیر، نیز وہ چھوٹی سینی، جس میں ہندو کھانا پروستے ہیں
  • (س۔طباق۔ چوڑی رکابی) مونث۔ مٹّی کی تشتری

Urdu meaning of thalyaa

  • Roman
  • Urdu

  • thaalii kii tasGiir, niiz vo chhoTii sainii, jis me.n hinduu khaanaa paroste hai.n
  • (sa।tabaaq। chau.Dii rakaabii) muannas। miTTii kii tashtarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone