تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچَھلْنا

پیچھے کی اور ہٹنا یا مڑنا، پھسلنا

پِچْھلَن

رک : پھسلن.

پِگَھلْنا

پگھلنا

پِچَھڑْنا

ساتھ ساتھ برابر یا آگے نہ رہنا ؛ درجے میں آگے یا برابر نہ رہنا

پِچْھلا

آموختہ، پڑھا ہوا سبق

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پَچَھڑْنا

پَچھاڑنا (۱) (رک) کا لازم .

پُھلْنا

رک : پھولنا.

پَچِھلْیا

پچھیلی (رک) کی تصغیر .

پِچھانا

پیچھے چھوڑنا

پَچلونا

پانچ نمکوں کا چورن، پانچ نمک کا سفوف (عموماً ہاضمہ کے لیے)

پُچھانا

پُچْھوانا ، دریافت کروانا .

پُچْھنا

وہ کپڑا، جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچھا جاتا ہے

پَچھانْنا

پہچاننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَھلْنا کے معانیدیکھیے

پِچَھلْنا

pichhalnaa•पिछलना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِچَھلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پیچھے کی اور ہٹنا یا مڑنا، پھسلنا

Urdu meaning of pichhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe kii aur haTnaa ya mu.Dnaa, phisalnaa

English meaning of pichhalnaa

Intransitive verb

  • to slide, backtracking or turning

पिछलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पीछे की ओर हटना या मुड़ना, फिसलना

پِچَھلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone