تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِگَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پِگَلْنا

سخت یا منجمد شے کا گرمائی یا اور کسی وجہ سے نرم، ملائم یا رقیق ہوجانا، گلنا، گل جانا، (مجازاً) پانی یا سیال ہو جانا

پَتَّھر پِگَلْنا

سخت دل کو رحم آنا ، کھٹور اور ضدی کا نرم پڑ جانا .

پِگَھلْنا

پگھلنا

پِگْلانا

۱. پگلنا (رک) کا تعدیہ .

پَگْلانا

پگرانا

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

پالْنا

پرورش کرنا، تربیت دینا، دیکھ بھال کرنا

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَگْلا

پاگل، باؤلا، سڑی، احمق، نادان، خبطی، دیوانہ

پَجَلْنا

رک : پجرنا (۲) .

پُھلْنا

رک : پھولنا.

پَگْنا

گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا

پُگْنا

پورا ہونا، پورا پڑنا، لڑکوں کے کھیل میں تقسیم یا انتخاب مکمل کرنا

پَیلْنا

رک : پھیلنا .

پُگانا

’کوڑی زغند‘ کھیل کے آڑیوں کو ساتھی کا کوڑی چھپا کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِگَلْنا کے معانیدیکھیے

پِگَلْنا

pigalnaa•पिगलना

وزن : 122

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پِگَلْنا کے اردو معانی

فعل

  • سخت یا منجمد شے کا گرمائی یا اور کسی وجہ سے نرم، ملائم یا رقیق ہوجانا، گلنا، گل جانا، (مجازاً) پانی یا سیال ہو جانا
  • (مجازاً) مائل ہونا، فریفتہ ہونا، شدت فریفتگی کی وجہ سے شکوہ شکایت وغیرہ سب کچھ بھول جانا
  • پسیجنا، رحم کھانا، سن٘گدلی یا مزاج کی سختی اور کُھرّا پن دور ہونا
  • (ھ)۔ (دہلی)۔ رقیق ہونا، ملائم کرنا، نرم کرنا، راضی کرنا،رحم دلانا

Urdu meaning of pigalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht ya munjmid shaiy ka garmaa.ii ya aur kisii vajah se naram, mulaa.im ya raqiiq hojaana, galnaa, gul jaana, (majaazan) paanii ya syaal ho jaana
  • (majaazan) maa.il honaa, farefta honaa, shiddat fareftgii kii vajah se shikva shikaayat vaGaira sab kuchh bhuul jaana
  • pasejnaa, rahm khaanaa, sangadilii ya mizaaj kii saKhtii aur khurra pan duur honaa
  • (ha)। (dillii)। raqiiq honaa, mulaa.im karnaa, naram karnaa, raazii karnaa,rahm dilaana

English meaning of pigalnaa

Verb

  • melt

پِگَلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِگَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِگَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone