تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْمَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلْمَلْنا

بے چین ہونا، تِلملانا، کلبلانا

کَل مِلْنا

چین ملنا، (کسی پریشانی یا تکلیف سے) قرار حاصل ہونا، اطمینان ہونا، قرار آنا.

کلملانا

be restless or uneasy, toss about, to fidget, to flounder

کَل چَلْنا

مشین چلنا، کاروبار چلنا، کام دھندا بخوبی ہونا.

کَل مُونْہا

رک : کَلمُوا .

کَل مُنہا

کالے من٘ھ کا، سیاہ فام

کَف مَلْنا

ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْمَلْنا کے معانیدیکھیے

کَلْمَلْنا

kalmalnaa•कल्मलना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَلْمَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بے چین ہونا، تِلملانا، کلبلانا

Urdu meaning of kalmalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bechain honaa, tilmilaanaa, kulbulaanaa

English meaning of kalmalnaa

Intransitive verb

  • to be upset

कल्मलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बेचैन होना, तिलमिलाना, कुलबुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْمَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْمَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone