تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلْنا" کے متعقلہ نتائج

تُلْنا

وزن کیا جانا

کانٹے پَہ تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

پَر تُلْنا

پر تولنا (رک) کا لازم.

جُھکْتا تُلْنا

کسی چیز کا مقررہ وزن سے زیادہ تولا جانا یا تُلْنا.

کانٹے تُلْنا

رک : کان٘ٹے پر تلنا ، قیمتی ہونا ، مہنگا ہونا .

زور تُلْنا

قوّت آزمائی ہونا، طاقت کا مقابلہ ہونا

چَکّی تُلْنا

چکّی کا کھردرا کیا جانا .

آنکھ میں تُلْنا

قدر و قیمت یا صلاحیت کا صحیح اندازہ ہوجانا، نگاہ پر چڑھنا

پُھولوں میں تُلْنا

ہلکا ہونا ، سبک ہونا.

موتی میں تُلْنا

رک : موتیوں میں تلنا جو زیادہ مستعمل ہے

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

فَوجوں کا تُلْنا

فوجوں کا مقابلے اور جنگ پر آمادہ ہونا .

لَڑائی پَر تُلْنا

لڑنے کو تیار ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا

جوبَن میں تُلْنا

بہت زیادہ خوبصورت ہونا.

کانٹے پَر تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

رک : پھولوں میں تلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلْنا کے معانیدیکھیے

تُلْنا

tulnaaतुलना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

تُلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • وزن کیا جانا
  • جانچا جانا، پرکھا جانا
  • ہموزن ہونا، برابر ہونا
  • کسی کام پر آمادہ ہونا، مستعد ہونا
  • ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا، مقابلے میں آنا، آمادہ ہونا / ہو جانا
  • (کنایۃً) غرور کرنا
  • چکی کے دندانوں کو کھردرا کرنا
  • متوازن ہونا
  • وزن کیا جانا، کسی کام پر آمادہ ہونا، وہ لڑنے مرنے پر تُلا رہتا ہے، انداز ہونا۔ اٹکل ہونا۔ جانچ ہونا، جیسے ہاتھ تُلے ہوئے ہیں، (کنایۃً) لکھنؤ، غرور کرنا، اب تم بہت تُلتے ہو، چکّی کے دندانوں کو کھُردرا کرنا

Urdu meaning of tulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vazan kiya jaana
  • jaanchaa jaana, parkhaa jaana
  • hamozan honaa, baraabar honaa
  • kisii kaam par aamaada honaa, mustid honaa
  • TuuT pa.Dnaa, hamla aavar honaa, muqaable me.n aanaa, aamaada honaa / ho jaana
  • (kanaa.en) Garuur karnaa
  • chakkii ke dandaano.n ko khurdaraa karnaa
  • mutavaazin honaa
  • vazan kiya jaana, kisii kaam par aamaada honaa, vo la.Dne marne par tulaa rahtaa hai, andaaz honaa। aTkal honaa। jaanch honaa, jaise haath tule hu.e hain, (kanaa.en) lakhanu.u, Garuur karnaa, ab tum bahut tulte ho, chukii ke dandaano.n khurdaraa karnaa

English meaning of tulnaa

Intransitive verb

  • be compared/ examined/ weighed,
  • be drawn up in battle array (as one army against another)
  • be proud

तुलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चक्की के दंदानों को खुर्दरा करना
  • मुतवाज़िन होना
  • वज़न किया जाना
  • (कनाएन) ग़रूर करना
  • टूट पड़ना, हमला आवर होना, मुक़ाबले में आना, आमादा होना / हो जाना
  • ۔(ह) १।वज़न किया जाना। २।किसी काम पर आमादा होना। वो लड़ने मरने पर तुला रहता है। ३। अंदाज़ होना। अटकल होना। जांच होना। जैसे हाथ तुले हुए हैं। ४।(कनाएन) लखनऊ। ग़रूर करना। अब तुम बहुत तुलते हो। ५। चक्की के दंदानों को करना।
  • किसी काम पर आमादा होना, मुस्तइद होना
  • जान जाना, परखा जाना
  • दो या दो से अधिक चीज़ों के गुण, मान आदि का एक-दूसरे से कम-ज़्यादा होने का विचार
  • हमूज़न होना, बराबर होना
  • मिलान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُلْنا

وزن کیا جانا

کانٹے پَہ تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

پَر تُلْنا

پر تولنا (رک) کا لازم.

جُھکْتا تُلْنا

کسی چیز کا مقررہ وزن سے زیادہ تولا جانا یا تُلْنا.

کانٹے تُلْنا

رک : کان٘ٹے پر تلنا ، قیمتی ہونا ، مہنگا ہونا .

زور تُلْنا

قوّت آزمائی ہونا، طاقت کا مقابلہ ہونا

چَکّی تُلْنا

چکّی کا کھردرا کیا جانا .

آنکھ میں تُلْنا

قدر و قیمت یا صلاحیت کا صحیح اندازہ ہوجانا، نگاہ پر چڑھنا

پُھولوں میں تُلْنا

ہلکا ہونا ، سبک ہونا.

موتی میں تُلْنا

رک : موتیوں میں تلنا جو زیادہ مستعمل ہے

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

فَوجوں کا تُلْنا

فوجوں کا مقابلے اور جنگ پر آمادہ ہونا .

لَڑائی پَر تُلْنا

لڑنے کو تیار ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا

جوبَن میں تُلْنا

بہت زیادہ خوبصورت ہونا.

کانٹے پَر تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

رک : پھولوں میں تلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone