تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَلْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچَلْنا

اُچھلنا

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچیلْنا

اُچلنا کا تعدیہ

اُچْلانا

آچلنا (رک : (۱)) کا تعدیہ

اُگَلْنا

نکلی ہوئی چیز کو منھ کے زریعہ پیٹ سے نکالنا، قے کرنا

اُبَلْنا

جوش کھانا ، کھولنا .

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

اُلَلْنا

اگلی طرف دباؤ ہونے کے سبب سے کسی چیز کے پچھلے حصے کا اوپر کو اٹھ جانا .

اُدَلْنا

برباد کرنا ، تباہ کرنا.

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

ہالنا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈولنا، جنبش کرنا

ہَولنا

گھبرانا، ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، مضطرب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَلْنا کے معانیدیکھیے

اُچَلْنا

uchalnaa•उचलना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: اُچَھلْنا

  • Roman
  • Urdu

اُچَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم، قدیم/فرسودہ

  • اُچھلنا
  • ایک چیز کا دوسری سےعلیٰحدہ ہونا، پرت اکھڑنا، چھلکا اترنا، کھال الگ ہونا

Urdu meaning of uchalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • uchhalnaa
  • ek chiiz ka duusrii se alyaahdaa honaa, parat ukha.Dnaa, chhilkaa utarnaa, khaal alag honaa

English meaning of uchalnaa

Intransitive verb, Archaic

  • separate, tear off, (of skin or wrapping, etc.) be peeled

उचलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया, प्राचीन

  • एक चीज़ का दूसरी से अलग होना
  • परत उखड़ना, छिलका उतरना
  • त्वचा का छिलना
  • दे. उछलना

اُچَلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone