تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بَدَلْنا

حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

کایا بَدَلْنا

رک : کایا پلٹنا.

دِل بَدَلْنا

عقیدے یا خیال میں تبدیلی آنا

بات بَدَلْنا

گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا، کہتے کہتے کچھ اور کہنے لگنا

پَہْلُو بَدَلْنا

انداز بدلنا.

آنکھ بَدَلْنا

بے مروتی اور بے رخی اختیار کرنا

زَمانَہ بَدَلْنا

حالات بدل جانا، صورت حالات کا تبدیل ہونا

ہَوا بَدَلْنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

حال بَدَلْنا

رُو بصحت ہونا ، مرض میں کمی ہونا.

لین بَدَلْنا

ریل گاڑی کا ایک لائن سے دوسری لائن پر منتقل ہونا.

آواز بَدَلْنا

اپنی اصلی آواز کو بدل کر دوسرے لہجے میں بولنا

پَرْدے بَدَلْنا

یہی ہے حال تو صوفی کا حال ہو گا غیر جو پردے تونے نہ مطرب رباب کے بدلے

پَرْدَہ بَدَلْنا

(موسیقی) ایک سُر کے بعد دوسرا سُر شروع کرنا.

ہانا بَدَلْنا

بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، تلبیس لباس کرنا.

خُون بَدَلْنا

خون سفید ہونا ، بے مروّت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

بَدَلْنا

badalnaa•बदलना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَدَلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
  • منحرف ہونا، برگشتہ ہونا
  • ایک چیز کی جگہ دوسری چیز کا آجانا
  • بدلنا (الف) کا تعدیہ
  • بدلی ہونا، ایک مقام یا عہدے سے دوسرے مقام یا عہدے پر بھیجا جانا

فعل مرکب

  • کسی شخص کا خیال یا فیصلہ بدل جانا، رائے تبدیل ہوجانا

شعر

Urdu meaning of badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haalat suurat aadat aab-o-hu.a vaGaira ka saabiq haalat par barqaraar na rahnaa, pahle se muKhtlif ho jaana, kuchh se kuchh ho jaana
  • munahrif honaa, bargashtaa honaa
  • ek chiiz kii jagah duusrii chiiz ka aajaanaa
  • badalnaa (alif) ka taadiya
  • badlii honaa, ek muqaam ya ohde se duusre muqaam ya ohde par bheja jaana
  • kisii shaKhs ka Khyaal ya faisla badal jaana, raay tabdiil hojaana

English meaning of badalnaa

Transitive verb

  • alter, amend, modify, make different, change, vary
  • exchange, barter, to substitute one thing for another
  • transfer
  • transform, transmute
  • to shift (one's ground, &c.), shuffle (generally with the word

बदलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • एक से दूसरी स्थिति में आना या होना
  • परिवर्तन या रूपांतरण होना
  • भिन्न होना
  • अपनी कही हुई बात से हटना; मुकरना
  • तबादला होना
  • गुण, रूप, रंग, विचार आदि में पहले से बहुत अलग होना।

بَدَلْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone