تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھئی" کے متعقلہ نتائج

ٹَھئی

مضبوط، پکا، ٹھوس، دیرپا، دائم، یقینی، مانا ہوا، ثابت شدہ، تسلی بخش، قابل اعتبار، مقررہ، فیصلہ شدہ؛ ٹھیک، درست، صحیح

ٹِھی ٹِھی

۔(ھ) مونث۔ بیہود پن سے ہنسنے کی آواز۔

ٹائی پَڑنا

کسی کھیل کے مقابلے میں دونوں یموں کا برابر رہنا .

ٹائی بانْس

کڑی، ڈنڈا وغیرہ جو عمارت یا مشین وغیرہ کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے. انگ : Tie-beam

ٹھیں

sound of a gunfire

ٹِھیا

ڈھیر، تودہ، مٹی کی برجی، تھم، تھمب

ٹھیگا

(قواعد) وہ لفظ، دوسرے کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو کہ اس کا حصہ معلوم ہو

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹھیں ٹھیں

بیہودہ ہن٘سی، ہن٘سی کی آواز

ٹھیک

درست ، بجا ، صحیح .

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت و بے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی و بے توجہی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

ٹھیْس

ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھئی کے معانیدیکھیے

ٹَھئی

Tha.ii•ठई

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَھئی کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • مضبوط، پکا، ٹھوس، دیرپا، دائم، یقینی، مانا ہوا، ثابت شدہ، تسلی بخش، قابل اعتبار، مقررہ، فیصلہ شدہ؛ ٹھیک، درست، صحیح

Urdu meaning of Tha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuut, pakka, Thos, derapa, daa.im, yaqiinii, maana hu.a, saabit shuudaa, tasallii baKhash, kaabil-e-etibaar, muqarrara, faisla shuudaa; Thiik, darust, sahii

ठई के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अवस्था। दशा।
  • स्थिति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone