تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فالْسَئِی" کے متعقلہ نتائج

فالْسَئِی

اودا رنگ جو نیل اور شہاب اور پھٹکری سے تیار کیا جاتا ہے بیجنی رنگ، فالسے کا رنگ

فالْسائی

رک : فالسئی.

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

فالسا

فالسہ، جھاڑی کے بیر کے برابر ایک اودا کھٹ مٹھا پھل، موسم گرما میں ہونے والا ایک قسم کا چھوٹا پھل اور اس کا درخت

فُلُوسی

چھلکے دار ، سنے دار .

فِلس

خردل کو بارہ مساوی حصّوں میں تقسیم کرتے ہیں اور ہر حصّے کو فلس کہتے ہیں

فُلُوس

پیسے، تانبے کے سکے

فَلَس

پودوں کی ایک بیماری

فُلُوس اُڑْنا

حواس باختہ ہونا .

فَلْس نُما

مچھلی کے چھلکون جیسا .

فَلْس دار

چھلکے سے بھرا ہوا

فَلْسِ ماہی

مچھلی کے سخت چھلکے

فُلُوس پَرَسْتی

دولت کی پوجا ، حرص ، لالچ .

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفْلِس اَور فالْسے کا شَربَت

رک : مفلس اور ہاٹ کی سیر

اردو، انگلش اور ہندی میں فالْسَئِی کے معانیدیکھیے

فالْسَئِی

faalsa.ii•फ़ालसई

اصل: ہندی

وزن : 2112

دیکھیے: فالْسَہ

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

فالْسَئِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اودا رنگ جو نیل اور شہاب اور پھٹکری سے تیار کیا جاتا ہے بیجنی رنگ، فالسے کا رنگ

صفت

  • فالسے کے رنگ کا, اودا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَھلْسَئی

ایک قسم کی دریائی مچھلی ، پھلکی ، پھلئی ، لاط : Mystus carpirate

Urdu meaning of faalsa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • u.udaa rang jo niil aur shahaab aur phaTakrii se taiyyaar kiya jaataa hai biijNii rang, faalse ka rang
  • faalse ke rang ka, u.udaa

English meaning of faalsa.ii

Noun, Masculine

  • purple colour

Adjective

फ़ालसई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊदा रंग जो नील और शहाब और फटकरी से तैय्यार किया जाता है बीजणी रंग, फ़ालसे का रंग

विशेषण

  • फालसे के रंग का, ऊदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فالْسَئِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فالْسَئِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone