تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنبئی" کے متعقلہ نتائج

پَنبئی

روئی دار (کپڑا)، نیز وہ شے جو روئی سے منسوب ہو

پَن٘بی

این٘ٹیں جوڑنے کا مسالہ

پُن٘بی

روئی کا بنا ہوا یا بنی ہوئی

پَن٘با

ایک قسم کا پیلا رنگ جو اون رنگنے میں کام آتا ہے

پَنْبَہ

روئی، کپاس

پَبَئی

ایک خوش آواز چڑیا جس کا رن٘گ خاکی، گردن زرد و سرخ، سر سیاہ اور چون٘چ سفید ہوتی ہے، مینا کی قسم سے ہے، عموماً پہاڑوں میں رہتی ہے، ایک چھوٹا سا جنگلی پرند جس کو ببئی اور پَوَئی بھی کہتے ہیں

پنبکی

सूती

پُمْبَئی

(باجاسازی)ڈھول کی قسم کا دکھنی باجا جو وہاں بھکاریوں میں مروج ہے، اس کا ایک رخ چوب سے رگڑ کراوردوسرا ہاتھ کی تھاپ سے بجاتے ہیں

پَنبَہ دَہاں

کم گو، کم سخن، چپ چپ، خاموش.

پَن٘بَہ پا

آہستہ چلنے والا، سست رفتار.

پَن٘بَہ رَکْھنا

پھایا رکھنا، (مجازاً) آگ لگانا.

پَن٘بَۂ صَحْرائی

کپاس کے پودے سے مشابہ ایک پودا، جن٘گلی کپاس

پُنْبَۂِ زَخْم

घाव पर रखने की रुई, फाहा ।।

پَن٘بَہ اُٹھانا

بھاگ جانا

پَن٘بَۂ داغ

داغ کا سیاہ نشان یا زخم کا کھرنڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنبئی کے معانیدیکھیے

پَنبئی

panba.ii•पनबई

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَنبئی کے اردو معانی

صفت

  • روئی دار (کپڑا)، نیز وہ شے جو روئی سے منسوب ہو
  • ایک رنگ جو بنولے یا کپاس کی ڈنڈیوں کے رنگ سے ملتا جلتا ہوتا ہے، (بعض کے نزدیک پیلا رنگ بھی ہوتا ہے)

Urdu meaning of panba.ii

  • Roman
  • Urdu

  • raviidaar (kap.Daa), niiz vo shaiy jo ravii se mansuub ho
  • ek rang jo binaule ya kapaas kii DanDiyo.n ke rang se miltaa jultaa hotaa hai, (baaaz ke nazdiik piila rang bhii hotaa hai

English meaning of panba.ii

Adjective

  • (of a colour) resembling cotton-seed, yellowish, made of cotton, lined or quilted with cotton

पनबई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रूईदार (कपड़ा), अर्थात वह वस्तु जो रूई से संबंधित हो
  • एक रंग जो कपास या कपास की डंठल के रंग से मिलता जुलता होता है, (कुछ के निकट पीला रंग भी होता है)

پَنبئی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنبئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنبئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone