تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچَئی" کے متعقلہ نتائج

پَچَئی

کھلیان پلٹنے کی پنچ شاخہ چھڑ، جیلی

پَچی

چپکا یا جڑا اور سیا ہوا، پچر کی طرح ٹھکا ہوا، پیوست، ایک جان

پِچّی

بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .

پِچّی کَرْنا

مضبوط کرنا، مستحکم کرنا

پَچی ہونا

پچی کرنا (رک) کا لازم .

پَچّی کاری

پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت

پِچّی رُوئی

ناما ، گبّا ، توشک اور رضائی وغیرہ کا پرانا پچّی ہواوا پہل ، روئڑ .

پَچی بھوگْلی

تار کی بنی ہوئی سٹک کی نلی جس پر کسی قسم کی باریک چھال یا پتے کی کترنیں تار کی درزیں بند کرنے کے لیے بطور غلاف لپیٹ دی گئی ہوں، حقے کی نلی

پَِچی کار

جوڑ لگانے والا ، پیوند لگانے والا ، مرصع ساز ، جڑاؤ کام کرنے والا .

پَچی گانٹھ

مضبوط گرہ

پِچّی گِرَہ لَگانا

مضبوط گرہ لگانا .

پَچّیسی

چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پان٘سوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے

پِچَیتی

پچیت سے اسم کیفیت

پِچّیانْواں

ترتیب میں چورانوے سے بعد کا.

پَچِّیسواں

پچیس سے منسوب، پچیس سے نسبت رکھنے والا، چوبیس کے بعد کا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچَئی کے معانیدیکھیے

پَچَئی

pacha.ii•पचई

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَچَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کھلیان پلٹنے کی پنچ شاخہ چھڑ، جیلی

Urdu meaning of pacha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • khaliyaan palaTne kii panch shaaKhaa chhi.D, jelii

English meaning of pacha.ii

Noun, Feminine, Singular

  • a kind of rake with teeth pointed upwards for turning over stack of hay

पचई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • खलियान पलटने की पंच शाख़ा छड़, जेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone