تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَئی" کے متعقلہ نتائج

بَرَئی

پان بیچنے والا، پان فروش

بِرَئی

برہی، بری

بُری

برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)

بَرِی الذِّمَّہ

ذمے داری سے الگ، جواب دہی اور مواخذے سے مستثنیٰ

بُری کَرْنا

خراب سلوک کرنا

بُری لَگْنا

ناگوار گزرنا

بُری بات

نازیبا فعل یا بات

بُری نَظَر

غصے یا نفرت کی نگاہ

بُری طَرَح

پنجے جھاڑ کر ، پیچھا نہ چھوڑنے کے ارادے سے

بُری سُنائی

بے ڈھب کہی ، ناگوار یا تکلیف دہ ، بات کہی

بُری ہَوا

غلط اور مضر رواج و دستور بات پروپیگنڈا یا خیالات وغیرہ

بُری آنکھ

بدنیتی کی نگاہ، بری نیت یا ارادے سے ڈالی جانے والی نظر

بُری خَبَر

موت کی خبر، سنانی، کسی مصیبت کی خبر

بُری بَنانا

سخت مصیبت آنا، مشکل درپیش ہونا

بُری بَھلی

برا بھلا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَئی کے معانیدیکھیے

بَرَئی

bara.ii•बरई

وزن : 112

موضوعات: پنواڑی پیشہ

  • Roman
  • Urdu

بَرَئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، صفت

  • پان بیچنے والا، پان فروش
  • پان کی کاشت کرنے والا

Urdu meaning of bara.ii

  • Roman
  • Urdu

  • paan bechne vaala, paan farosh
  • paan kii kaashat karne vaala

English meaning of bara.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Adjective

  • seller of betel-leaf, cultivator of betel

बरई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, विशेषण

  • पान की खेती तथा व्यापार करने वाली एक जाति, तमोली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone