تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیْس" کے متعقلہ نتائج

ٹھیْس

ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ

ٹھیْس لَگْنا

صدمہ پہنچنا، دھچکا پہنچنا

ٹھیْس لَگانا

ٹھیس لگنا کا تعدیہ، صدمہ پہنچانا

ٹھیْس کھانا

صدمہ پہنچنا، دھچکا پہنچنا

ٹھیس لگے بُدھ بڑھے

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے

صدمہ یا نقصان پہنچنے سے انسان کی عقل بڑھتی ہے

ٹھیسَن

(عوام) اسٹیشن (رک) کا بگاڑ .

ٹِھیسْرا

طعن و طنز کی باتیں، شرارت کی باتیں

ٹھیسْنا

आश्रय या सहारा लेना

کَرْنا کو ٹھیس لَگْنا

کسی صدمے یا حادثے کی یاد تازہ ہونا ، دکھی اور دکھ پہنچنا.

بات کی ٹھیس لَگْنا

ناگوار بات سے دل پر چوٹ لگنا، کسی بات کا ناگوار گزرنا

ذَرا سی ٹھیس کا مِہْمان

نہایت کمزور یا نازک ، ٹوٹنے کے قریب.

نَہ دَوڑے چَلیں گے نَہ ٹھیس لَگے گی

نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے

شِیشَۂ دِل میں ٹھیس لَگنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

ٹِیس

درد، تکلیف، پیڑ، کسک، چمک

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیْس کے معانیدیکھیے

ٹھیْس

Thes•ठेस

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹھیْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ
  • خفیف صدمہ، دکھ، تکلیف
  • ٹھوکر، ٹکر

شعر

Urdu meaning of Thes

  • Roman
  • Urdu

  • halkii raga.D ya zarab, halkii choT
  • Khafiif sadma, dukh, takliif
  • Thokar, Takkar

English meaning of Thes

Noun, Feminine

ठेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार के अपकृत्य के फलस्वरूप होनेवाला कुछ या सामान्य मानसिक कष्ट, बात बुरी लगना
  • हल्की रगड़
  • धक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone