تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھئی تھئی" کے متعقلہ نتائج

تھئی تھئی

موسیقی: طبلے کی تھاپ کی آواز، تال، سم، تالی، ناچ گانا، ناچنے میں گت کی آواز، تھاپ کی آواز

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

تَھئی تَھئی ناچ ہونا

۔(دہلی) ناچ رنگ ہونا۔ لکھنؤ میں اس جگہ ’’چھماچھم ناچ ہونا‘‘ ہے۔

تھی

was

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

طائی

قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

تِہی

خالی، جو بھرا ہوا نہ ہو

تُہی

تو ہی، تجھ کو

تَھئی

تہ بہ تہ رکھا ہوا ڈھیر، گڈی، مُٹّھا، تلے اوپر رکھی ہوئی روٹیاں یا پان وغیرہ، بوریوں کا چٹا

کیا چَلی تھی

کیا ضرورت تھی.

کَیا بات تھی

کوئی بڑی بات نہ تھی، معمولی سی بات تھی، بس ایک چھوٹی سی بات تھی

کیا رات تھی

کیا عمدہ مبارک اور مسعود شب تھی جس کا اب افسوس آتا ہے.

تِہی مایَہ

بے مایہ، مفلس، نادار، ناتواں

اِتْنی ہی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

کیا کَم تھی

پہلے ہی بہت تھے ، کافی تھا ، اب اور ہو گیا (زیادتی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں تھئی تھئی کے معانیدیکھیے

تھئی تھئی

tha.ii-tha.ii•थई-थई

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

مادہ: تَھئی

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

تھئی تھئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسیقی: طبلے کی تھاپ کی آواز، تال، سم، تالی، ناچ گانا، ناچنے میں گت کی آواز، تھاپ کی آواز

Urdu meaning of tha.ii-tha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqiih table kii thaap kii aavaaz, taal, sim, taalii, naach gaanaa, naachne me.n gati kii aavaaz, thaap kii aavaaz

English meaning of tha.ii-tha.ii

Noun, Feminine

  • timing beat in music or dance, dance and music

थई-थई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संगीत: तबले की थाप की आवाज़, ताल, ताली, नाच-गाना, नाचने में गति की आवाज़, थाप की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھئی تھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھئی تھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone