تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھاپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تھاپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب ، ساز کے چڑھائو یا اتار کے سُروں کے آخری سُر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیرائو کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے.
- کشتی یا بانک ہنوٹ کا دانو ، حریف کی دونوں کلائیاں پہونچے کے پاس سے پکڑا کر اور بلم کو نیچے دبا کر اپنے داہنے پیر ک پنجہ ہاتھوں سے اوپر کو جھٹکا دینا تاکہ حریف کا بلم گر جائے.
- تھپڑ ، تماچہ ، تھپکی ، پورے پنجے کا نشان ، شیر یا پہلوان کا تماچہ نیز ہ نشان جو کسی چیز کے مارنے سے پڑے ، ایک چیز کا دوسری چیز پر دبائو کا نشان ، چھاپ ، دیوار پر کسی چیز کی چھاپ ، ریت پر پیر کا نشان
- (زینے کا) ڈنڈا ، سیڑھی
- گٹھا ، گذی ، تلے اوپر جماؤ
- (کھرادی) چارپائی وغیرہ کے کھرادی پائے کا تلا جو سُم کی وضع پر کھراد کیا ہوا ہو ، پوڑ
- دریا ندی یا نالوں کے کنارے یا بستی ک باہر ٹھگوں کے جمع ہونے یا ٹھہرنے کی جگہ
- حالت جمائو ، رعب یعنی ایسی حالت جس میں لوگ اس کا کہنا مانیں اور ڈرا کر ہی اس کی ذات پر یقین رکھیں ، ساکھ ، دھاک ، شہرت
- تھپڑ ، طمانچہ (پہلوانوں وغیرہ کا) ، پورے پنجے کا نشان (شیر وغیرہ) ؛ مان ، قدر ؛ قسم
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔تھپّڑ۔ تماچہ۔ ۲۔تھپکی جیسے شیر کی تھاپ۔ اس معنی میں شیر کے لیے مخصوص ہے اور پہلوان تھپکی کے معنی میں استعمال کرتے ہیں۔ دیکھو تھاپ۔ مارنا۔ ۳۔طبلہ کی آواز۔ جو دونوں ہاتھوں کی پوری اُنگلیوں کی ضرب سے نکلتی ہے۔ ڈھولک کی آواز۔
اسم، مؤنث
- دلاسا ، اطمینان ، تسکین.
شعر
روح کی تھاپ نہ روکو کہ قیامت ہوگی
تم کو معلوم نہیں کون کہاں رقص میں ہے
راگ اپنا گا ہمارا ذکر مت کر اے رقیب
جب ستاوے گا ہمیں تب لیں گے ہم اک دھول تھاپ
Urdu meaning of thaap
- Roman
- Urdu
- taan ke mauqaa par table ya Dholak par ya kisii aur mauqaa par hatheliyo.n ya dono.n haath kii ungliiyo.n kii zarab, saaz ke cha.Dhaa.o ya utaar ke suro.n ke aaKhirii sur bajne ke baad palTe se qabal Thiiraa.o ka ishaaraa jo table ya Dhol par hathelii kii zarab laga kar diyaa jaaye
- kshati ya baank hanoT ka daanv, hariif kii dono.n kalaa.ii.aa.n pahuunche ke paas se pak.Daa kar aur balam ko niiche dabaa kar apne daahine pair ka panjaa haatho.n se u.upar ko jhaTka denaa taaki hariif ka balam gir jaaye
- thappa.D, tamaachaa, thapkii, puure panje ka nishaan, sher ya pahlavaan ka tamaachaa nezaa nishaan jo kisii chiiz ke maarne se pa.De, ek chiiz ka duusrii chiiz par dabaav ka nishaan, chhaap, diivaar par kisii chiiz kii chhaap, riit par pair ka nishaan
- (ziine ka) DanDaa, sii.Dhii
- gaTThaa, guzii, tale u.upar jamaa.o
- (kharaadii) chaarpaa.ii vaGaira ke kharaadii pa.e ka tilaa jo sum kii vazaa par kharaad kyaa hu.a ho, po.D
- dariyaa nadii ya naalo.n ke kinaare ya bastii ka baahar Thaggo.n ke jamaa hone ya Thaharne kii jagah
- haalat jamaa.o, rob yaanii a.isii haalat jis me.n log is ka kahnaa maane.n aur Daraa kar hii us kii zaat par yaqiin rakhe.n, saakh, dhaak, shauhrat
- thappa.D, tamaanchaa (pahalvaano.n vaGaira ka), puure panje ka nishaan (sher vaGaira) ; maan, qadar ; qasam
- ۔(ha) muannas। १।thappa.D। tamaachaa। २।thapkii jaise sher kii thaap। is maanii me.n sher ke li.e maKhsuus hai aur pahlavaan thapkii ke maanii me.n istimaal karte hain। dekho thaap। maarana। ३।tabla kii aavaaz। jo dono.n haatho.n kii puurii unagliiyo.n kii zarab se nikaltii hai। Dholak kii aavaaz।
- dilaasaa, itmiinaan, taskiin
थाप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ढोलक, तबले, मृदंग आदि के बजाने के समय उन पर हथेली से किया जानेवाला विशिष्ट प्रकार का आघात। क्रि० प्र०-पड़ना।-लगाना।
- थापने की क्रिया या भाव।
- ढोलक, तबले, मृदंग आदि बजाते समय उस पर हथेली से किया जाने वाला आघात
- थप्पड़
- ब्याह, गौना आदि के समय हल्दी या मेंहदी लगे हाथ से लगाई गई छाप
- प्रभाव।
تھاپ سے متعلق محاورے
تھاپ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتْرا
زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
پَیتْرا
(سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.
پَٹْرا گوہ
لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار
پَینتْرا
تلوار وغیرہ چلانے یا کشتی لڑنے میں گھوم پھر کر ٹھیک ایسی جگہ پیر رکھنے کا عمل جہاں سے اچھی طرح وار کیا یا روکا جا سکے
پَتْراوَلی
پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے
پَیتْرا بَدَلْنا
۰۱ (سپاہ گری) کُشتی یا پٹے کے وقت قاعدے کے بموجب پان٘و آگے پیچھے رکھنا ، ٹھاٹھ سے کھڑا ہونا.
پَٹیرا
ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .
پَتیرا
ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .
پِٹارا
صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں
پَتَّرا
زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaas
यास
.یَاس
despair, desperation, frustration
[ Jis aadmi ne apni aankhon se apna ghar aur apne khandan ko dubte huye dekha hoga wo yaas ki taswir kyun na banega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharbat
शर्बत
.شَرْبَت
juice (of fruits)
[ Anar ka sharbat dava ke taur par bhi istemal kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaadaab
शादाब
.شاداب
blooming green, green, verdant
[ Bahar bagh ka shadab manzar vazeh taur par nazar aa raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabaab
शबाब
.شَباب
acme, zenith
[ Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shariir
शरीर
.شَرِیر
naughty, mischievous
[ Mizajan wo sharir hai kisi ko nuqsan pahunchana uska maqsad nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pyaas
प्यास
.پِیاس
desire to drink, thirst
[ Sakht pyas mein ret bhi pani nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
udaas
उदास
.اُداس
sad, sorrowful
[ Sailab mein hazaron janen gayin yahi gham har dil ko udas karne ko kafi tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaab
शराब
.شَراب
wine, spirit, liquor
[ Sharab ke khilaf lakh propagande hon lekin iski tijarat bahut nafa-bakhsh hai isliye yeh kabhi band nahin ki ja sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiir
शीर
.شِیر
milk
[ Bachchon ke liye maan ka sheer sabse achchhi khuraak hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab
शब
.شَب
night, night time
[ Jamal ki beti hamesha roze rakhti aur shab bedar rahti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھاپ)
تھاپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔