تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ" کے متعقلہ نتائج

آپ

خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.

آپ کو

خود کو، اپنی ذات کو

آپ ہی

آپ (رک) میں کسی بات کے حصر کے لیے مستعمل.

آپ سیں

خود، بجائے خود، اپنی جگہ، اپنی ذات میں

آپ سے

خود، بجائے خود، اپنی جگہ، اپنی ذات میں

آپ میْں

جس کے ہوش و حواس قائم ہوں، جو ہوش میں ہو

آپ بِیْتی

اپنے اوپر گزری ہوئی، ذاتی حالت، اپنا حال، اپنی سرگزشت، خود نوشت حالات زندگی، خود نوشت سوانح

آپ کا ہے

مقصود یہ ہوتا ہے کہ (یہ مال) میرا ہے لیکن خلوص اور اتحاد ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ آپ کا ہے

آپ جانِیے

یہ طے شدہ امر ہے، اس بات کو سب جانتے ہیں، یہ تو سب ہی کو معلوم ہے، یہ تو مانی ہوئی بات ہے

آپ جانیْں

یہ طے شدہ امر ہے، اس بات کو سب جانتے ہیں، یہ تو سب ہی کو معلوم ہے، یہ تو مانی ہوئی بات ہے

آپ اَیسا

تمھاری طرح کا، تم جیسا

آپ خود

yourself, myself

آپ آپ

ہر ایک، ہر ایک خود

آپ بَس

اپنے بس میں ، اپنے اختیار سے.

آپ اَپْنے کو

خود اپنی ذات کو، خود اپنے تئیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کے معانیدیکھیے

آپ

aap•आप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

آپ کے اردو معانی

ضمیر

  • ۱. غائب حاضر متکلم ( واحد اور جمع ) کے لیے ، مترادف : خود.
  • خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.
  • ایک شخص سے مخاطب ہو کر دوسرے شخص حاضر سے متعلق استفسار کے موقع پر.
  • اپنا اپنے یا اپنی کی جگہ ، جیسے : آپ کاج مہا کاج.
  • ۱. اپنی ہستی ، اپنی ذات یا نفس.
  • ۱. ’تو‘ اور ’تم‘ ( واحد و جمع ) کی جگہ تعظیماً مستعمل ؛ حضور ، جناب
  • ۲. غائب کو حاضر کر کے تعظیماً ’وہ اُس یا اُن‘ کی جگہ
  • ۲. ( اشارۃً) ذات الٰہی ، قادر مطلق.
  • ۲. اسم ظاہر یا ضمیر غائب حاضر یا متکلم ( واحد و جمع ) کی تاکید لے لیے.
  • ایک شخص سے مخاطب ہو کر دوسرے شخص حاضر سے متعلق استفسار کے موقع پر.
  • ۳. سدھ ، ہوش ( اکثر’میں‘ کے ساتھ).
  • ۳. (طنزً) ادنیٰ درجے کے شخص سے تخاطب کے موقع پر ( اکثر ’بھی‘ کے ساتھ ).
  • ۴. اُن اسما کے ساتھ جو جماعت کے لیے بولے جائیں ، جیسے : آپ سب صاحب
  • آپ صحبان

شعر

Urdu meaning of aap

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. Gaayab haazir mutakallim ( vaahid aur jamaa ) ke li.e, mutraadif ha Khud
  • KhudabKhud, aap se aap, Khud se, azkhud, bagair kisii vajah ya muharrik zaahir ke
  • ek shaKhs se muKhaatab ho kar duusre shaKhs haazir se mutaalliq istifsaar ke mauqaa par
  • apnaa apne ya apnii kii jagah, jaise ha aap kaaj maha kaaj
  • ۱. apnii hastii, apnii zaat ya nafas
  • ۱. 'to' aur 'tum' ( vaahid-o-jamaa ) kii jagah taaziiman mustaamal ; huzuur, janaab
  • ۲. Gaayab ko haazir kar ke taaziiman 'vo is ya un' kii jagah
  • ۲. ( ishaaratan) zaat ilaahii, qaadir-e-mutlaq
  • ۲. ism zaahir ya zamiir Gaayab haazir ya mutakallim ( vaahid-o-jamaa ) kii taakiid le li.e
  • ek shaKhs se muKhaatab ho kar duusre shaKhs haazir se mutaalliq istifsaar ke mauqaa par
  • ۳. siddh, hosh ( aksar'men' ke saath)
  • ۳. (tanan) adnaa darje ke shaKhs se taKhaatab ke mauqaa par ( aksar 'bhii' ke saath )
  • ۴. in asmaa ke saath jo jamaat ke li.e bole jaa.e.n, jaise ha aap sab saahib
  • aap sahbaan

English meaning of aap

Pronoun

  • you, self, selves, self, yourself

आप के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • ख़ुद, आप से आप, स्वयं

آپ کے مترادفات

آپ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone