تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِتْرائی" کے متعقلہ نتائج

پِتْرائی

رشتہ دار، قرابت دار، باپ کی طرف کا رشتہ دار جو تین پشتوں کے اندر ہو

پَتَّھر

اولا ، ژالہ .

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پُوْرائی

رک : پوراپن .

پَیرائی

پیرنے کا ڈھنگ، شناوری کا طریقہ

پِیرائی

وہ قوم جس کا پیسہ پیروں کی گیت گانے کا ہے، ڈفالی

پَتَّھر کی

سنگدل، بے رحم، بے حد ضبط کرنے والا

پَتَّھر کا

سنگ دل، بے رحم

پِرائی

۱. گنے کے پوروں کا چھلکا صاف کرنے کا عمل.

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتْھرے

پتھرا کی جمع

پَتَّھرا

پَتْلائی

پَتلا پن، نزاکت، نمی پن، دبلا پن

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِتْرائی کے معانیدیکھیے

پِتْرائی

pitraa.ii•पित्राई

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: تعلقات

  • Roman
  • Urdu

پِتْرائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رشتہ دار، قرابت دار، باپ کی طرف کا رشتہ دار جو تین پشتوں کے اندر ہو

Urdu meaning of pitraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • rishtedaar, qaraabatdaar, baap kii taraf ka rishtedaar jo tiin pushto.n ke andar ho

English meaning of pitraa.ii

Noun, Masculine

  • kinsman, paternal relation from three generations

पित्राई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रिश्तेदार, संबंधी, बाप की तरफ़ का रिश्तेदार जो तीन पीढ़ियों के अंदर हो

پِتْرائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِتْرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِتْرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone