تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتاری" کے متعقلہ نتائج

پَتاری

ایک بیل دار جھاڑی

پتھری

ایک قسم کی بیماری جس میں مثانے یا گردے میں سخت مادہ جم کر سنگریزوں کی شکل اختیار کرلیتا ہے جس سے پیشاب میں رکاوٹ اور تکلیف ہوتی ہے، سنگ مثانہ

پَتْھری لَگانا

استرے کی دھار کو پتھری پر گھس کر تیز کرنا .

پتھریلی

پتھر ملی ہوئی چیز یا زمین، پتھر کی، کنکریلی

پَتْھرِیلا

جس زمیں میں پتھر کے ذرات ملے ہوں، جس میں پتھر ملا ہو، کنکریلا، پتھر کا پتھر ملا ہوا

پَتْھریل

پَتْھرَیل

رک : پتھریلا.

مَثانے کی پتھری

(طب) وہ پتھری جو مثانے کے اندر بنتی ہے

چُمَّک پَتْھری

مقناطیس

چَکْمَک پَتْھری

رک: چقماق .

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

پَتیری

ایک قسم کی چٹائی

پَتْواری

ایکھ کا کھیت ۔

پُتِّری

رک : پتلی .

پَتَّری

پتّرا (رک) معنی ۲ کی تصیغر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتاری کے معانیدیکھیے

پَتاری

pataarii•पतारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَتاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیل دار جھاڑی
  • ٹانک یا // اونس = آدھ سیر وزن ناپنے کا ظرفی پیمانہ

اسم، مذکر

  • بطخ کی ذات کا پانی کا ایک پرندہ جو شمالی ہند میں پایا جاتا ہے موسم کے مطابق یہ اپنے رہنے کی جگہ تبدیل کرتا رہتا ہے، اس کا شکار بھی کیا جاتا ہے

Urdu meaning of pataarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek baildaar jhaa.Dii
  • Taunik ya // auns = aadh ser vazan naapne ka zarfii paimaana
  • battaKh kii zaat ka paanii ka ek parindaa jo shumaalii hind me.n paaya jaataa hai mausam ke mutaabiq ye apne rahne kii jagah tabdiil kartaa rahtaa hai, is ka shikaar bhii kiya jaataa hai

पतारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलाशयों के किनारे रहनवाली एक तरह की चिड़िया जिसका शिकार किया जाता है
  • आधा सेर वज़न नापने का एक बरतन
  • एक बेलदार झाड़ी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तर भारत में पाया जाने वाला बत्तख़ की जाति का एक जल पक्षी जो ऋतुओं के अनुसार अपना निवास स्थान बदलता है और जिसका शिकार किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone